پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

دھرنا کیوں مؤخر کیا ؟؟

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خا ن نے کہاہے کہ ہم نے دھرنااس لئے موخرکیاہے کہ 30ستمبرکوجب ہم نے وزیراعظم نوازشریف سے مستعفی ہونے کامطالبہ کیاتھااوریاکہاتھاکہ نوازشریف تلاشی دیں توجومطالبات سات ماہ سے کررہے تھے وہ سپریم کورٹ میں آج مان لئے گئے اورسپریم کورٹ نے کوئی لمبی تاریخ بھی نہیں دی بلکہ کل سے وہ پانامالیکس کے معاملے کی تحقیقات کاآغازکررہی ہے ۔انہو ں نے کہاکہ سپریم کورٹ جوبھی فیصلہ کرے گی وہ ہم تسلیم کریں گے ۔

Imran Khan Telling Why He Call Off Dharna by pakawaam2

موضوعات:



کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…