اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

مریم نواز نے عمران خان کو مشورہ دیدیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

مریم نواز نے عمران خان کو مشورہ دیدیا

لاہور ( این این آئی) وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک میں افراتفری اور انارکی پھیلانے کی کوشش ناکام ہوگئی ،امید ہے کہ شکست خوردہ لوگ اپنی شکست سے سبق سیکھیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ بات ریکارڈ پر… Continue 23reading مریم نواز نے عمران خان کو مشورہ دیدیا

کس نے عمران خان کو روکا؟جاوید ہاشمی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

کس نے عمران خان کو روکا؟جاوید ہاشمی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پرعمران خان وکٹری سٹینڈپرنہیں پہنچ سکے ہیں ۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پرعمران خان وکٹری سٹینڈپرنہیں پہنچ سکے ہیں اورآج توعمران خان نے معاملہ ہی اس طرح کردیاہے جیساکہ وہ پانامالیکس پرجواب ہی مانگناچھوڑدیاہے ۔مخدوم… Continue 23reading کس نے عمران خان کو روکا؟جاوید ہاشمی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

چوہدر ی نثارنے معذرت کرلی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

چوہدر ی نثارنے معذرت کرلی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں ملکی سیاسی صورتحال میں کافی کشیدگی تھی مگر عوام نے متحد رہ کر وفاقی دارلحکومت پر چڑھائی کرنے والے جتھوں کی حکمت عملی کو ناکام بنایا، اس صورتحال میں اگر کسی کو لاٹھی پڑی اور آنسو گیس سے تکلیف… Continue 23reading چوہدر ی نثارنے معذرت کرلی

”میچ فکسنگ“کہاں ہوئی؟خورشید شاہ نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

”میچ فکسنگ“کہاں ہوئی؟خورشید شاہ نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما اوراپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہاہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان یوٹرن ماسٹر ہیں، اگر انہوں نے یہ ڈرامہ رچانا تھا تو اتنی دیر کیوں کی اور اپنے کارکنوں کو سڑکوں پر رسوا ہونے کیلئے چھوڑ دیا، مسئلہ تو یہ ہے کہ سارا معاملہ جی… Continue 23reading ”میچ فکسنگ“کہاں ہوئی؟خورشید شاہ نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

کس کی جیت؟حکومت کی یا عمران خان کی؟سپریم کورٹ میں کیا ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

کس کی جیت؟حکومت کی یا عمران خان کی؟سپریم کورٹ میں کیا ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم نواز شریف کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران حکومت اور تحریک انصاف نے معاملے کی تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کے قیام پر رضامندی ظاہر دی ہے جس کے بعد عدالت عظمیٰ نے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف سے تحقیقاتی… Continue 23reading کس کی جیت؟حکومت کی یا عمران خان کی؟سپریم کورٹ میں کیا ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں

وزیر اعظم نواز شریف سے چوہدری نثار کی ملاقات، تحریک انصاف کے کل جلسے سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

وزیر اعظم نواز شریف سے چوہدری نثار کی ملاقات، تحریک انصاف کے کل جلسے سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم نواز شریف سے چوہدری نثار کی ملاقات تحریک انصاف کے کل جلسے سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا وزیر اعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے انتہائی اہم ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔نجی ٹی وی… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف سے چوہدری نثار کی ملاقات، تحریک انصاف کے کل جلسے سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا

کیا آپ کا موبائل فون ساری رات چارجنگ پہ لگا رہتا ہے ؟ اگر ہاں تو یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

کیا آپ کا موبائل فون ساری رات چارجنگ پہ لگا رہتا ہے ؟ اگر ہاں تو یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بہت برا لگتا ہے جب آپ کو کسی سے بے حد ضروری کام ہو اور آپ کا موبائل فون کچھ دیر قبل چارج کرنے کے بعد بھی آپ کو بند ملے ، یقیناً آپ بہت غصہ ہونگے ۔ ماہرین کے مطابق اسمارٹ فون کے ذریعے تصاویر کھینچنے سے، سوشل میڈیا استعمال کرنے… Continue 23reading کیا آپ کا موبائل فون ساری رات چارجنگ پہ لگا رہتا ہے ؟ اگر ہاں تو یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

واٹس ایپ صارفین کیلئے شاندار خوشخبری ۔۔۔ ویڈیو کالنگ کی سہولت متعارف کرا دی گئی ۔۔ آپ اسے اپنے موبائل میں کیسے حاصل کر سکتے ہیں ؟

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

واٹس ایپ صارفین کیلئے شاندار خوشخبری ۔۔۔ ویڈیو کالنگ کی سہولت متعارف کرا دی گئی ۔۔ آپ اسے اپنے موبائل میں کیسے حاصل کر سکتے ہیں ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آج کے دور میں کون ہوگا جس کے پاس سمارٹ فون ہو اور اسے واٹس ایپ کا علم نہ ہو۔ دنیا ایک انہی چند ایک سوشل میڈیا ایپس کی وجہ سے ہی تو گلوبل ویلیج بنی ہے ۔ واٹس ایپ دور حاضر کا انتہائی مقبول فیچر ہے جسے تقریباً ہر کوئی استعمال کرتا… Continue 23reading واٹس ایپ صارفین کیلئے شاندار خوشخبری ۔۔۔ ویڈیو کالنگ کی سہولت متعارف کرا دی گئی ۔۔ آپ اسے اپنے موبائل میں کیسے حاصل کر سکتے ہیں ؟

آصفہ بھٹو کا عمران خان کیلئے نیا خطاب ، بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

آصفہ بھٹو کا عمران خان کیلئے نیا خطاب ، بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) محترمہ شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے پاکستان مسلم لیگ کے راہنماؤں کی زبان استعمال کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو ’’یوٹرن خان‘‘ کہہ دیا ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھی گزشتہ روز اپنی میڈیا گفتگو میں عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے… Continue 23reading آصفہ بھٹو کا عمران خان کیلئے نیا خطاب ، بڑا دعویٰ کر دیا

1 725 726 727 728 729 730 731 732 733 734 735 4,455