اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

نعیم الحق اور خرم نواز گنڈا پور کی لڑائی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

نعیم الحق اور خرم نواز گنڈا پور کی لڑائی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کےمرکزی سیکرٹری انفارمیشن نعیم الحق اور پاکستان عوامی تحریک کے رہنما خرم نواز گنڈاپور کےمابین سپریم کورٹ کے احاطے میں شدید ترین تلخ کلامی ہوئی ہے۔ جس کےبعد خرم نواز گنڈاپور نے عدالت کے احاطے سے باہر نکل کر اپنی الگ پریس کانفرنس کر ڈالی جبکہ میڈیا نمائندگان سے… Continue 23reading نعیم الحق اور خرم نواز گنڈا پور کی لڑائی

نواز شریف کی جانب سے میڈیا کے لوگوں کو کیش پیسے دیئے جا رہے ہیں کہ یہ لو اور اس موضوع کو نہ چھیڑو‘ سینئر تجزیہ نگار کا رکا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

نواز شریف کی جانب سے میڈیا کے لوگوں کو کیش پیسے دیئے جا رہے ہیں کہ یہ لو اور اس موضوع کو نہ چھیڑو‘ سینئر تجزیہ نگار کا رکا تہلکہ خیز دعویٰ

’’پانامہ لیکس کی سپریم کورٹ میں تحقیقات‘‘ اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ پانامہ لیکس میں سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ یہ پوچھا جائے گا کہ… Continue 23reading نواز شریف کی جانب سے میڈیا کے لوگوں کو کیش پیسے دیئے جا رہے ہیں کہ یہ لو اور اس موضوع کو نہ چھیڑو‘ سینئر تجزیہ نگار کا رکا تہلکہ خیز دعویٰ

’’یہودیوں کا مسجد اقصیٰ پر قبضہ ‘‘ قبلہ اول کے امام نکل پڑے ۔۔ بڑی اپیل کر دی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’یہودیوں کا مسجد اقصیٰ پر قبضہ ‘‘ قبلہ اول کے امام نکل پڑے ۔۔ بڑی اپیل کر دی

رام اللہ( آن لائن )فلسطین کے ممتاز عالم دین، سپریم علماء4 کونسل کے چیئرمین اور مسجد اقصیٰ کے خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے اسلامی تعاون تنظیم پر زور دیا ہے کہ وہ بیت المقدس کو پنجہ یہود سے آزاد کرانے کے لیے قائدانہ کردار ادا کرے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مطابق الشیخ عکرمہ صبری نے… Continue 23reading ’’یہودیوں کا مسجد اقصیٰ پر قبضہ ‘‘ قبلہ اول کے امام نکل پڑے ۔۔ بڑی اپیل کر دی

مجھے دھرنا موخر کرنے کا پتہ چلا تو میں نے غصے میں عمران خان کوکیا کہااور کیا کھا کر سو گیا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

مجھے دھرنا موخر کرنے کا پتہ چلا تو میں نے غصے میں عمران خان کوکیا کہااور کیا کھا کر سو گیا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان شیخ رشید احمد نے اہم انکشاف کر دیا۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان شیخ رشید احمد نے کہا کہ مجھے پتہ چلا کہ عمران خان نے دھرنا موخر کر دیا ہے تو میں نے… Continue 23reading مجھے دھرنا موخر کرنے کا پتہ چلا تو میں نے غصے میں عمران خان کوکیا کہااور کیا کھا کر سو گیا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف

’’وہ کونسا ملک ہے جس کے سربراہ کے پاس کوئی اثاثہ ہی نہیں‘‘ دنیا کے غریب ترین سربراہ مملکت کی فہرست منظر عام پر‘ حیران کن انکشافات

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’وہ کونسا ملک ہے جس کے سربراہ کے پاس کوئی اثاثہ ہی نہیں‘‘ دنیا کے غریب ترین سربراہ مملکت کی فہرست منظر عام پر‘ حیران کن انکشافات

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)سربراہانِ مملکت عام طور پر اپنی شان و شوکت اور ٹھاٹھ باٹ کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں مگر اِن میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جنہوں نے موجودہ دنیا میں اپنے فقیرانہ مزاج اور مال و دولت سے بے رغبتی کی بناء4 4 پر شہرت حاصل کی ہے۔2008 میں سلووینیا کے… Continue 23reading ’’وہ کونسا ملک ہے جس کے سربراہ کے پاس کوئی اثاثہ ہی نہیں‘‘ دنیا کے غریب ترین سربراہ مملکت کی فہرست منظر عام پر‘ حیران کن انکشافات

پرویز خٹک دوبارہ آئے تو ان کے ساتھ کیا سلوک کروں گا؟ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

پرویز خٹک دوبارہ آئے تو ان کے ساتھ کیا سلوک کروں گا؟ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پرویز خٹک اگر اسلام آباد میں انتشار پھیلانے آئیں گے تو وہی سلوک ہو گا جو 2 دن پہلے پتھر گڑھ میں ہوا، پرویز خٹک سے 40 سال پرانی دوستی ہے،پرویر خٹک وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے آئیں گے تو شہباز شریف سے… Continue 23reading پرویز خٹک دوبارہ آئے تو ان کے ساتھ کیا سلوک کروں گا؟ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے بڑا اعلان کر دیا

سرل المیڈا متنازعہ خبر کیس میں تہلکہ خیز موڑ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

سرل المیڈا متنازعہ خبر کیس میں تہلکہ خیز موڑ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے سینئر صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ سرل المیڈا کیس کے حوالےسے کچھ اہم ترین ثبوت حساس اداروں نے حاصل کر لئے ہیں جس بعد اہم ترین فیصلے متوقع ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی اجلاس کی خبر نجی انگریزی اخبار میں شائع ہونے کے معاملے… Continue 23reading سرل المیڈا متنازعہ خبر کیس میں تہلکہ خیز موڑ

عمران خان 9 اکتوبر کو دوپہر چار بجے کس سے ملے اور کیا بات ہوئی؟سینئر صحافی اندر کی کہانی منظر عام پر لے آئے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمران خان 9 اکتوبر کو دوپہر چار بجے کس سے ملے اور کیا بات ہوئی؟سینئر صحافی اندر کی کہانی منظر عام پر لے آئے

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار کا اہم انکشاف۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ9 اکتوبر کو دوپہر چار بجے تین صحافی جن میں چوہدری غلام حسین، سینئر تجزیہ نگار و کالم نویس مظہر برلاس اور سینئر صحافی اکرم… Continue 23reading عمران خان 9 اکتوبر کو دوپہر چار بجے کس سے ملے اور کیا بات ہوئی؟سینئر صحافی اندر کی کہانی منظر عام پر لے آئے

پاکستان بھر میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان بھر میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کے یوم پیدائش پر چھٹی کی منسوخی کو بحال کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا کا تصور پیش کرنے والے پاکستان کےقومی شاعر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کے یو م پیدائش کی چھٹی منسوخ کر دی گئی تھی جسے… Continue 23reading پاکستان بھر میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

1 704 705 706 707 708 709 710 711 712 713 714 4,455