اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

6پاکستانی سفارتکاروں نے کیوں بھارت چھوڑا ،بھارتی میڈیانے دعویٰ کردیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

6پاکستانی سفارتکاروں نے کیوں بھارت چھوڑا ،بھارتی میڈیانے دعویٰ کردیا

نئی دہلی/لاہور (آئی این پی)بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے 6اہلکار مدت ملازمت پوری ہونے پر وطن واپس پہنچ گئے جبکہ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ وطن واپس جانے والے پاکستانی ہائی کمیشن کے 6اہلکاروں نے موجودہ کشیدہ صورتحال کے باعث بھارت چھوڑا ہے۔بدھ کو بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے 6اہلکار مدت… Continue 23reading 6پاکستانی سفارتکاروں نے کیوں بھارت چھوڑا ،بھارتی میڈیانے دعویٰ کردیا

پی آئی اے،بڑے بحرا ن نے بالاخر سِر اُٹھالیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

پی آئی اے،بڑے بحرا ن نے بالاخر سِر اُٹھالیا

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹیٹ آئل(پی ایس او) نے کراچی ایئرپورٹ پر اچانک قومی فضائی کمپنی کو جیٹ فیول کی سپلائی بند کر دی ہے۔ فیول کی عدم فراہمی کے باعث متعدد پروازیں تاخیر کا شکارہوگئی ہیں جبکہ سندھ کابینہ کے وزراء بھی ایئرپورٹ پر پھنس گئے، کئی گھنٹوں کے بعد فیول کی سپلائی شروع ہونے… Continue 23reading پی آئی اے،بڑے بحرا ن نے بالاخر سِر اُٹھالیا

نالائق طالب علم

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

نالائق طالب علم

کولمبیا کی ایک یونیورسٹی میں میتھس کے لیکچر کے دوران کلاس میں حاضر ایک لڑکا بوریت کی وجہ سے سارا وقت پچھلے بنچوں پر مزے سے سویا رہا، لیکچر کے اختتام پر طلباء کے باہر جاتے ہوئے شور مچنے پر اسکی آنکھ کھلی تو دیکھا کہ پروفیسر نے وائٹ بورڈ پر دو سوال لکھے ہوئے… Continue 23reading نالائق طالب علم

ﺗﮭﺎﻣﺲ ﺍﯾﮉﯾﺴﻦ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

ﺗﮭﺎﻣﺲ ﺍﯾﮉﯾﺴﻦ

ﺗﮭﺎﻣﺲ ﺍﯾﮉﯾﺴﻦ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻋﺎﻟﻢ ﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﻥ ﺟﺐ بچہ ﺗﮭﺎ , ایک دن ﻭﮦ ﺳﮑﻮﻝ ﺳﮯ آیا ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺳﺮ ﺑﻤﮩﺮ ﻟﻔﺎﻓﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﮐﻮ ﺩﯾﺎ , ﮐﮧ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﺩﯾﺎ ہے ﮐﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺎﮞ ﮐﻮ ﺩﮮ ﺩﻭ . ﻣﺎﮞ ﻧﮯ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﭘﮍﮬﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮ ﺁﮔﺌﮯ . ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﺎ ﺁﻭﺍﺯ ﺑﻠﻨﺪ… Continue 23reading ﺗﮭﺎﻣﺲ ﺍﯾﮉﯾﺴﻦ

نوازشریف اورآصف زرداری نے مک مکاکررکھاہے،عمران خان

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

نوازشریف اورآصف زرداری نے مک مکاکررکھاہے،عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ایک بار پھر وزیر اعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف استعفیٰ نہ بھی دیں مجھے آپ کی سینٹر کی وکٹ اڑتی ہوئی نظر آرہی ہے ٗ سپریم کورٹ کے ججز نے کہہ دیا ہے پانا لیکس کی… Continue 23reading نوازشریف اورآصف زرداری نے مک مکاکررکھاہے،عمران خان

تحریک انصاف کے کارکن کاعمران خان کوخط،آپ نے یہ کام نہیں کیا،میری چیزواپس کریں 

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

تحریک انصاف کے کارکن کاعمران خان کوخط،آپ نے یہ کام نہیں کیا،میری چیزواپس کریں 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے ایک دلبرداشتہ کارکن نے عمران خان کو خط لکھ دیا، کپتان آپ نے دھرنا نہیں دیا، سو روپے واپس کر دیں،تحریک انصاف کے ایک دلبرداشتہ کارکن نے بھی شکوؤں بھری ویڈیو اپ لوڈ کی۔اس کارکن کاموقف ہے کہ عمران خا ن نے دھرنانہیں دیاجس سے میرادل ٹوٹ گیا۔تحریک انصاف کے… Continue 23reading تحریک انصاف کے کارکن کاعمران خان کوخط،آپ نے یہ کام نہیں کیا،میری چیزواپس کریں 

پاکستانی ڈرائیور نے کروڑ پتی کفیلہ کی میراث میں حصہ مانگ لیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستانی ڈرائیور نے کروڑ پتی کفیلہ کی میراث میں حصہ مانگ لیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک ڈرائیور نے فوت ہونے والی اپنی کروڑ پتی کفیلہ سے شادی کے ثبوت پیش کرتے ہوئے اس کی شرعی میراث میں حصہ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق پاکستانی ڈرائیور کی جانب سےسعودی عرب کی فیملی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی… Continue 23reading پاکستانی ڈرائیور نے کروڑ پتی کفیلہ کی میراث میں حصہ مانگ لیا

تحریک انصاف کے جلسے سے اہم گرفتاری

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

تحریک انصاف کے جلسے سے اہم گرفتاری

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے پیریڈ گراﺅنڈ میں یوم تشکر کے جلسے کے دوران وزارت داخلہ کے ہیلی کاپٹرز مسلسل فضائی نگرانی کرتے رہے اور پنڈال کے اوپر چکر لگاتے رہے۔ پنڈال سے ایک مشکوک شخص کو بھی گرفتار کیا گیا۔ بدھ کو تحریک انصاف کے یوم تشکر کے دوران سیکیورٹی کے غیر معمولی… Continue 23reading تحریک انصاف کے جلسے سے اہم گرفتاری

ناقابل سماعت پٹیشن کیوں راتوں رات قابل سماعت ہوگئی ؟ وزیراعلی کے خلاف غداری کامقدمہ چلایاجائے ، بڑے اتحادی کامطالبہ سامنے آگیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

ناقابل سماعت پٹیشن کیوں راتوں رات قابل سماعت ہوگئی ؟ وزیراعلی کے خلاف غداری کامقدمہ چلایاجائے ، بڑے اتحادی کامطالبہ سامنے آگیا

ڈیرہ غازی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ڈی آئی خان میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے مولانافضل الرحمان نے کہاکہ تحریک انصا ف کوآج یوم تشکرکے بجائے یوم ندامت اوریوم سیاہ مناناچاہیے۔ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک اپنی زبان… Continue 23reading ناقابل سماعت پٹیشن کیوں راتوں رات قابل سماعت ہوگئی ؟ وزیراعلی کے خلاف غداری کامقدمہ چلایاجائے ، بڑے اتحادی کامطالبہ سامنے آگیا

1 709 710 711 712 713 714 715 716 717 718 719 4,455