چیئرمین نیب اچانک چین کیوں روانہ ہو گئے؟ سینئر تجزیہ نگار کا حیران کن دعویٰ
اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار کا حیران کن دعوی۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کو نوٹس جاری کیا ہوا ہے۔ انہوں نے شیڈول کے مطابق 9 نومبر کو چین… Continue 23reading چیئرمین نیب اچانک چین کیوں روانہ ہو گئے؟ سینئر تجزیہ نگار کا حیران کن دعویٰ











































