جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

’’ ہم پاکستان نہیں جاسکتے ‘‘ کئی اہم ممالک سے پاکستان آنے والی پروازوں کو دوسری جانب موڑ لیا گیا ۔۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے کئی شہروں کی طرح کراچی میں بھی دھند نے ڈیرے ڈال لئے ہیںاورحد نگاہ 100سے 150میٹر تک رہ گئی جس کے باعث پروازوں کی آمدو رفت بھی متاثر ہوئی ۔شہر کے مختلف مقامات پر صبح سویرے حد نگاہ کافی کم ہوگئی جس کے باعث جد ہ ،قطر اور استنبول سے آنے والی پروازوں

کو مختلف مقامات کی جانب موڑ دیا گیا ۔فلائٹ انکوائری کے مطابق جدہ سے آنے والی پی آئی اے کی پروازپی کے732 کونوابشاہ کی جانب اور پی کے 214کو مسقط کی طرف موڑنے کی ہدایت کردی گئی ہے جبکہ استنبول سے کراچی آنے والی ترک ائیرلائن کی پرواز کو دبئی بھیج دیا گیا ہے۔فلائٹ انکوائری کے مطابق کراچی آنے والی قطر ائیرلائن کی پرواز اور فیصل آباد سے کراچی آنے والی پرواز تاخیر کا شکار ہوئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…