جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

معروف بھارتی اداکار جیل یاترہ پر بھیج دیا گیا ، بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

ممبئی(این این آئی) معروف بھارتی اداکار جیل یاترہ پر بھیج دیا گیا ، بڑی وجہ سامنے آگئی, بھارتی عدالت نے اداکار آدتیہ پنچولی کو پڑوسی پر تشدد کرنے کے مقدمے میں ایک سال قید کی سزا سنادی ہے۔بالی ووڈ اداکار آدتیہ پنچولی نے 1986 میں فلمی کیرئیر کی شروعات کی اور متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے تاہم وہ فلموں میں ولن کے کردار میں ہی شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکے ہیں جب کہ اداکار ہمیشہ سے ہی متنازع رہے اور کئی مقدمات کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے لیکن اب انہیں مارپیٹ کے مقدمے میں سزا سنا دی گئی ہے۔ممبئی کی علاقے اندھیری کی مقامی عدالت نے 2005 میں آدتیہ پنچولی کی جانب سے پڑوسی پر تشدد کرنے کا الزام ثابت ہونے پر ایک سال قید اور 20 ہزار جرمانے کی سزا سنائی تاہم مجسٹریٹ نے سول کورٹ میں اپیل دائر کرنے تک اداکار کی ضمانت منظور کرلی جس کے بعد انہیں جیل نہیں بھیجا گیا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…