ان لوگوں کو موت کی سزادے دو, آرمی چیف نے فیصلہ سنا دیا
راولپنڈی(آئی این پی)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے 9دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی،سزائے موت پانے والے 9دہشتگرد پشاور ائیر پورٹ پر طیارے پر فائرنگ سمیت ،معصوم شہریوں،قانو ن نافذ کرنے والے اداروں پولیس اور پاک فوج پر حملوں میں ملوث تھے،سزائے موت پانے والے تمام دہشتگردوں کاٹرائل ملٹری کورٹس میں ہوا،سزائے… Continue 23reading ان لوگوں کو موت کی سزادے دو, آرمی چیف نے فیصلہ سنا دیا











































