ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ کا گوجرانوالہ اور تاندلیانوالہ میں2کمسن بچیوں کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے کے واقعات کا سخت نوٹس

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے گوجرانوالہ میں7سالہ ایمان فاطمہ اور تاندلیانوالہ میں 8سالہ رضیہ کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کے واقعات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ پولیس حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

وزیراعلیٰ نے آر پی او گوجرانوالہ اور سی پی او فیصل آباد کو ہدایت کی ہے کہ ان واقعات میں ملوث ملزمان کو فی الفور گرفتار کر کے قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے اور متاثرہ خاندانوں کو انصاف کی فراہمی ہر قیمت پر یقینی بنائی جائے۔وزیر اعلیٰ نے قتل کی جانے والی بچیوں کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…