قطر کے جس شہزادے نے نواز شریف کو خط جاری کیا ہے وہ پاکستان عدالت میں آگیا تو اس ٹانگیں کانپیں گی‘ سپریم کورٹ میں جاری سماعت پر یہ بات کس نے کی؟
لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حمد بن قاسم سپر یم کورٹ میں جر ح کیلئے آیا تو وکلاء کے سوالات پر اسکی ٹانگیں کانپیں گی ‘حمد بن قاسم کا خط چوری کا اعتراف جرم ہے جب تک وہ حمد بن قاسم پاکستان نہیں آتا یہ خط ردری کا… Continue 23reading قطر کے جس شہزادے نے نواز شریف کو خط جاری کیا ہے وہ پاکستان عدالت میں آگیا تو اس ٹانگیں کانپیں گی‘ سپریم کورٹ میں جاری سماعت پر یہ بات کس نے کی؟











































