شریف خاندان کے لندن فلیٹس کے بارے میں نوے کی دہائی میں پاکستانی اور برطانوی میڈیا کیا کہتا رہا؟سینئر صحافی کے انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی کاشف عباسی نے کہا ہے کہ شریف خاندان کے لندن میں فلیٹس کے حوالے سے برطانوی میڈیا کی رپورٹ اہمیت کی حامل ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کاشف عباسی کا کہنا تھا کہ برطانیہ ٹائمز اخبار… Continue 23reading شریف خاندان کے لندن فلیٹس کے بارے میں نوے کی دہائی میں پاکستانی اور برطانوی میڈیا کیا کہتا رہا؟سینئر صحافی کے انکشافات











































