جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

بات بڑھ گئی،شاہ محمودقریشی نے عمران خان کو انتباہ کردیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

بات بڑھ گئی،شاہ محمودقریشی نے عمران خان کو انتباہ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)ترک صدر کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پر تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کی اجلاس میں شرکت یا عدم شرکت بارے منگل کو پارٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں گرما گرم بحث ہوئی ‘ قائدین دو گروپوں میں بٹ گئے ‘ ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی نے… Continue 23reading بات بڑھ گئی،شاہ محمودقریشی نے عمران خان کو انتباہ کردیا

پاک ترک سکولوں کی فائونڈیشن کی رجسٹریشن منسوخ ،وجہ سامنے آگئی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاک ترک سکولوں کی فائونڈیشن کی رجسٹریشن منسوخ ،وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ پاکستان میں نے پاک ترک سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سکول کے132اساتذہ سمیت 417افراد کے ویزے منسوخ کردیئے ہیں جبکہ ایک نئی فائونڈیشن معروف فاونڈیشن کی آج ہی رجسٹریشن کی گئی ہے اوریہ فائونڈیشن ہی اب پاک ترک سکولوں کاانتظام وانصرام چلائے گی ۔واضح رہے کہ پاک… Continue 23reading پاک ترک سکولوں کی فائونڈیشن کی رجسٹریشن منسوخ ،وجہ سامنے آگئی

روس اور ایران کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ،دھماکہ خیز اعلان،دنیا میں ہلچل مچ گئی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

روس اور ایران کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ،دھماکہ خیز اعلان،دنیا میں ہلچل مچ گئی

ماسکو (این این آئی)روس اور ایران کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ،دھماکہ خیز اعلان،دنیا میں ہلچل مچ گئی، روس نے ایران کو 10 ارب ڈالرز کے اسلحہ اور جنگی ساز و سامان کی فراہمی کے لئے بات چیت کا آغاز کردیا ہے۔روسی دفاع اور سلامتی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ وکٹر اوزیروف نے ایران… Continue 23reading روس اور ایران کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ،دھماکہ خیز اعلان،دنیا میں ہلچل مچ گئی

جنرل راحیل شریف نے قوم کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

جنرل راحیل شریف نے قوم کو بڑی خوشخبری سنادی

راولپنڈی(این این آئی ) آپریشن ضرب عضب کے نتیجہ میں فاٹا سے دہشتگردوں کے نیٹ ورک کا خاتمہ ہو چکا ہے انہوں نے کہا کہ ہم نے آپریشنز کے دوران قابل ذکر کامیابیاں حاصل کی ہیں اور اپنی سر زمین سے دہشتگردوں کو مکمل طور پر ختم کرنے کے ہدف کے قریب پہنچ چکے ہیں،پاکستان… Continue 23reading جنرل راحیل شریف نے قوم کو بڑی خوشخبری سنادی

سونے کے نرخوں میں کمی ہوگئی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

سونے کے نرخوں میں کمی ہوگئی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپ اور ایشیائی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوگئی، جس کی وجہ نو منتخب امریکی صدر کی جانب سے مستقبل میں سرکاری اخراجات میں اضافے کا امکان اور ڈالر کی مستحکم شرح تبادلہ ہے۔ لندن مارکیٹ میں اسپاٹ گولڈ کے نرخ کمی کے بعد 1211.08 ڈالر فی اونس پر بند… Continue 23reading سونے کے نرخوں میں کمی ہوگئی

آف شور کمپنی اورپاناما لیکس،ہے بھی اور نہیں بھی ہے۔۔۔! جہانگیرترین کے وکیل کے عدالت میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

آف شور کمپنی اورپاناما لیکس،ہے بھی اور نہیں بھی ہے۔۔۔! جہانگیرترین کے وکیل کے عدالت میں حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے آف شورکمپنیوں سے متعلق تحقیقات کیلئے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست پرچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جواب داخل کرانے کیلئے 2 ہفتوں کی مہلت دیدی ہے۔چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے… Continue 23reading آف شور کمپنی اورپاناما لیکس،ہے بھی اور نہیں بھی ہے۔۔۔! جہانگیرترین کے وکیل کے عدالت میں حیرت انگیز انکشافات

گورنر سندھ جسٹس (ر)سعید الزماں صدیقی ،ہسپتال سے اہم خبرآگئی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

گورنر سندھ جسٹس (ر)سعید الزماں صدیقی ،ہسپتال سے اہم خبرآگئی

کراچی(این این آئی) گورنر سندھ جسٹس (ر)سعید الزماں صدیقی تاحال نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق گورنر سندھ کی حالت پہلے سے بہتر ہے اور اب انہیں میڈیکل وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے تاہم ان کی گھر منتقلی کا فیصلہ نہیں کیا گیاہے۔واضح رہے کہ گورنر سندھ کوسانس میں تکلیف… Continue 23reading گورنر سندھ جسٹس (ر)سعید الزماں صدیقی ،ہسپتال سے اہم خبرآگئی

 اسلام آبادسمیت ملک بھرمیں زلزلے کے جھٹکے

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

 اسلام آبادسمیت ملک بھرمیں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک بھرمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،ایک نجی ٹی وی کے مطابق پشاور،نوشہرہ اوربٹگرام میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت 4.7ریکارڈکی گئی تاہم ابھی تک زلزلے کے جھٹکوں کے مرکزکانہیں بتایاگیاہے ۔زلزلے کے جھٹکے پانچ سے چھ سکینڈمحسوس کئے گئے جبکہ لوگ زلزلے کے جھٹکے محسوس… Continue 23reading  اسلام آبادسمیت ملک بھرمیں زلزلے کے جھٹکے

اب کس کو نشانہ بنایاجائیگا؟سیکورٹی الرٹ جاری

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

اب کس کو نشانہ بنایاجائیگا؟سیکورٹی الرٹ جاری

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ داخلہ نے داعش کے ٹارگٹ کلرز کی ہٹ لسٹ میں شامل سابق وفاقی وزیر سمیت 3 افراد کے لیے سیکورٹی الرٹ جاری کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سیکورٹی الرٹ داعش کے 2 ٹارگٹ کلرز حمزہ اور اسامہ سے متعلق ہے، دونوں دہشت گردوں نے 3 افراد کے قتل کا… Continue 23reading اب کس کو نشانہ بنایاجائیگا؟سیکورٹی الرٹ جاری

1 553 554 555 556 557 558 559 560 561 562 563 4,455