منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

قطر کے جس شہزادے نے نواز شریف کو خط جاری کیا ہے وہ پاکستان عدالت میں آگیا تو اس ٹانگیں کانپیں گی‘ سپریم کورٹ میں جاری سماعت پر یہ بات کس نے کی؟

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حمد بن قاسم سپر یم کورٹ میں جر ح کیلئے آیا تو وکلاء کے سوالات پر اسکی ٹانگیں کانپیں گی ‘حمد بن قاسم کا خط چوری کا اعتراف جرم ہے جب تک وہ حمد بن قاسم پاکستان نہیں آتا یہ خط ردری کا ٹکڑا ہے ‘سپر یم کورٹ میں پیش کر دہ خط سنی سنائی بات سے شروع ہو تا ہے اور بتایا گیا پر ختم ہوتا ہے اور نوازشر یف کے بیان سے مکمل تضاد ہے ‘جب شریف فیملی کا معاہدہ ہوا تو اس وقت حمد بن قاسم کی عمرصرف2سال بتائی گئی ہے۔ منگل کے روز گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ نوازشر یف نے پار لیمنٹ میں دو بار تقریر کر پوری تفصیلا ت بتائی مگر آج حمد بن قاسم کا کوئی ذکرنہیں آیا اور جب تک حمد بن قاسم پاکستا ن آکر سپر یم کورٹ جرع کیلئے پیش نہیں ہوگا اس خط کا کوئی فائدہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر حمد بن قاسم پاکستان آئیگا تو میں وکلا ء کو بتاؤں گا کہ ان سے جرع میں کیا سوالات کر نے ہیں جب حمد بن قاسم سپر یم کورٹ میں جر ح کیلئے آئیگا تو وکلاء کے سوالات پر اسکی ٹانگیں کانپیں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…