ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی، مزید30ارب کا نقصان

datetime 9  جنوری‬‮  2016

حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی، مزید30ارب کا نقصان

کراچی(نیوز ڈیسک)غیرملکی سرمائے کے انخلا، انڈیکس میں شامل تمام بڑے اسٹاک میں فروخت کی شدت اور مارکیٹ میں غیریقینی صورتحال کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو بھی اتارچڑھاو¿ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے جس سے انڈیکس کی32600 پوائنٹس کی ایک اور حد گرگئی، 61 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی… Continue 23reading حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی، مزید30ارب کا نقصان

پاک فوج کیلئے ایک اور اعزاز ، جنرل راحیل شریف موجودہ دور کے بہترین جنرل قرار

datetime 9  جنوری‬‮  2016

پاک فوج کیلئے ایک اور اعزاز ، جنرل راحیل شریف موجودہ دور کے بہترین جنرل قرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاک فوج کیلئے ایک اور اعزاز ، چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف دنیا کے 10بہترین جنرلز میں سے پہلی پوزیشن پر آ گئے،امریکی فوج کے سربراہ مارٹن ڈمپسی دوسرے جبکہ بھارتی جنرل دلبیر سنگھ 8نمبر پر رہے۔ امریکی ادارے ”اے بی سی“ کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کی نہ صرف پاکستان… Continue 23reading پاک فوج کیلئے ایک اور اعزاز ، جنرل راحیل شریف موجودہ دور کے بہترین جنرل قرار

ورلڈبینک کا جائزہ مشن 17جنوری کو پاکستان پہنچے گا

datetime 9  جنوری‬‮  2016

ورلڈبینک کا جائزہ مشن 17جنوری کو پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی بینک اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے درمیان ڈیٹا بینک اور ویئر ہاو¿س قائم کرنے سمیت تاخیر کا شکار ہونے والے دیگر منصوبوں کو حتمی شکل دینے کے لیے 17 جنوری سے مذاکرات شروع ہوں گے۔ذرائع کے مطابق عالمی بینک کا جائزہ مشن 17جنوری کو پاکستان پہنچے گا اور… Continue 23reading ورلڈبینک کا جائزہ مشن 17جنوری کو پاکستان پہنچے گا

پاکستان رینجرز کا سکھ جوان واہگہ تقریب کا حصہ

datetime 9  جنوری‬‮  2016

پاکستان رینجرز کا سکھ جوان واہگہ تقریب کا حصہ

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار رینجرز کے ایک سکھ اہلکار نے بھی پاک۔ ہند واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں حصہ لیا۔ملک کی تاریخ میں پہلی بار جب پاکستان رینجرز کے سکھ اہلکار امرجیت سنگھ نے واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں حصہ لیا تو بارڈر کے دونوں… Continue 23reading پاکستان رینجرز کا سکھ جوان واہگہ تقریب کا حصہ

دنیامیں کس ملک کے شہری خوش اورناخوش رہتے ہیں ،گیلپ سروے میں انکشاف

datetime 9  جنوری‬‮  2016

دنیامیں کس ملک کے شہری خوش اورناخوش رہتے ہیں ،گیلپ سروے میں انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) گیلپ انٹر نیشنل ایسوسی ایشن کے کیے گئے ایک حالیہ سروے میں انہوں نے68ممالک کی عوام کا انٹر ویو کیا۔ حالیہ کیے گئے سروے میں کولمبیا کو دنیا کی سب سے زیادہ خوش ترین جبکہ عراق کو دنیا کا سب سے زیادہ نا خوش ملک قرار دیا گیا ہے۔ سروے میں حاصل ہونے… Continue 23reading دنیامیں کس ملک کے شہری خوش اورناخوش رہتے ہیں ،گیلپ سروے میں انکشاف

پھر کب بارشیں ہونگی ،درجہ حرات بڑھے گا،محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا

datetime 9  جنوری‬‮  2016

پھر کب بارشیں ہونگی ،درجہ حرات بڑھے گا،محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا

لاہور(نیوزڈیسک)2015دنیا کی تاریخ کے گرم ترین سالوں میں سے ایک رہا ، یہی وجہ تھی کہ دسمبر میں بھی گرمی محسوس کی جاتی رہی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ 15جنوری کے بعد درجہ حرارت بڑھنے لگے گا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی بھی… Continue 23reading پھر کب بارشیں ہونگی ،درجہ حرات بڑھے گا،محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا

سیمنٹ کی جولائی تادسمبرمجموعی فروخت6.4 فیصدبڑھ گئی

datetime 9  جنوری‬‮  2016

سیمنٹ کی جولائی تادسمبرمجموعی فروخت6.4 فیصدبڑھ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)سیمنٹ کی فروخت رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ میں 6.38 فیصد کے اضافے سے 18.21 ملین ٹن تک پہنچ گئی تاہم فروخت میں اضافہ مقامی کھپت کا مرہون منت ہے۔جولائی سے دسمبر تک ملک میں سیمنٹ کی فروخت 16.34 فیصد بڑھ کر 15.2 ملین ٹن تک پہنچ گئی برآمدات 25.68 فیصد کم… Continue 23reading سیمنٹ کی جولائی تادسمبرمجموعی فروخت6.4 فیصدبڑھ گئی

بلاول اور بختیاور ایک طیارے میں جبکہ آصفہ اور ان کی بلی دوسرے طیارے میں پاکستان آئے

datetime 9  جنوری‬‮  2016

بلاول اور بختیاور ایک طیارے میں جبکہ آصفہ اور ان کی بلی دوسرے طیارے میں پاکستان آئے

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کا شاہی خاندان لاہور آیا بھی تو شاہی انداز میں جس نے سب کوحیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو رزداری اپنی دونوں بہنوں کے ساتھ گذشتہ روز لاہور پہنچے لیکن دلچسپ بات یہ کہ بلاول بھٹو زرداری اور ان کی ہمشیرہ… Continue 23reading بلاول اور بختیاور ایک طیارے میں جبکہ آصفہ اور ان کی بلی دوسرے طیارے میں پاکستان آئے

ڈی ایچ اے سکینڈل، اشفاق کیانی کے بھائی کی گرفتاری کیلئے چھاپے

datetime 9  جنوری‬‮  2016

ڈی ایچ اے سکینڈل، اشفاق کیانی کے بھائی کی گرفتاری کیلئے چھاپے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈی ایچ اے سٹی پراجیکٹ میں 17ارب روپے اور26 ہزارافراد سے فراڈکے مرتکب حمادارشد اور سابق آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی کے بھائی کامران کیانی کیخلاف کارروائی شروع کر دی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اس سلسلے میں مرکزی ملزم حماد ارشد کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ کامران کیانی… Continue 23reading ڈی ایچ اے سکینڈل، اشفاق کیانی کے بھائی کی گرفتاری کیلئے چھاپے