ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

چھٹیوں کے متوالوں کیلئے2016 مایوس کن‘ تمام سرکاری تعطیلات اتوار کے دن آئینگی

datetime 9  جنوری‬‮  2016

چھٹیوں کے متوالوں کیلئے2016 مایوس کن‘ تمام سرکاری تعطیلات اتوار کے دن آئینگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چھٹیوں کے متوالوں کیلئے 2016ایک مایوس کن سال ہوگا کیوں کہ اس سال آنیوالی تقریباً تمام سرکاری تعطیلات اتوار کے دن آئینگی۔ کیلینڈر 2016کے مطابق یکم مئی، چودہ اگست، یوم قائد، عیدالاضحی اور بارہ ربیع الاول سمیت دیگر سرکاری چھٹیاں اتوار کو آرہی ہیں۔ اس لئے چھٹیوں کے شوقین زیادہ چھٹیوں سے… Continue 23reading چھٹیوں کے متوالوں کیلئے2016 مایوس کن‘ تمام سرکاری تعطیلات اتوار کے دن آئینگی

مسجد سے 3 ممتاز کاروباری شخصیات کے جو تے چوری، واپسی پر انعام کا اعلان

datetime 9  جنوری‬‮  2016

مسجد سے 3 ممتاز کاروباری شخصیات کے جو تے چوری، واپسی پر انعام کا اعلان

لاہور( نیوز ڈیسک)نا معلوم چورنماز جمعہ کی ادائیگی کےلئے جانے والی تین ممتاز کاروباری شخصیات کے نامور برانڈز کے ہزاروں روپے مالیت کے جوتے اٹھا کر لے گیا ، تینوں شخصیات نے جوتے چور کی اطلاع دینے یا جوتے واپس کرنے کی صورت میں ہزاروں روپے انعام کا اعلان بھی کر دیا۔نجی خبر رساں ادارے… Continue 23reading مسجد سے 3 ممتاز کاروباری شخصیات کے جو تے چوری، واپسی پر انعام کا اعلان

لاہور: حاملہ خاتون کے قتل کامعمہ،اصل وجہ سامنے آگئی

datetime 9  جنوری‬‮  2016

لاہور: حاملہ خاتون کے قتل کامعمہ،اصل وجہ سامنے آگئی

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران حاملہ خاتون کے قتل کیس کا ڈراپ سین ہوگیا، شوہر ہی اپنی بیوی کا قاتل نکلا ، اس نے اپنی بیوی کو راستے سے ہٹانے کا گھناونا قدم کیوں اٹھایا۔لاہور کی سندر داس روڈ ایک ہفتے پہلے ڈکیتی مزاحمت پر حاملہ خاتون کے قتل کا واقعہ رپورٹ ہوا ،… Continue 23reading لاہور: حاملہ خاتون کے قتل کامعمہ،اصل وجہ سامنے آگئی

مخدوم امین فہیم کے جانشین کاحتمی فیصلہ ہوگیا،نوٹیفیکیشن جاری،کاپی الیکشن کمیشن کو ارسال

datetime 9  جنوری‬‮  2016

مخدوم امین فہیم کے جانشین کاحتمی فیصلہ ہوگیا،نوٹیفیکیشن جاری،کاپی الیکشن کمیشن کو ارسال

لاہور(نیوزڈیسک)سابق صدر مملکت آصف زرداری کابطور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز نوٹیفکیشن جاری کر اس کی کاپی الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھی ارسال کر دی گئی ۔پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر مخدوم امین فہیم کے انتقال کے بعد یہ عہدہ خالی ہوا تھا ۔ پارلیمنٹرینز کے سیکرٹری جنرل راجہ پرویز اشرف نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری… Continue 23reading مخدوم امین فہیم کے جانشین کاحتمی فیصلہ ہوگیا،نوٹیفیکیشن جاری،کاپی الیکشن کمیشن کو ارسال

پٹھان کوٹ حملہ، بھارت نے پاکستان کو دو فون نمبر فراہم کر دیئے

datetime 9  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ حملہ، بھارت نے پاکستان کو دو فون نمبر فراہم کر دیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت نے پاکستانی حکام کو دو فون نمبرز فراہم کیے ہیں اور دعویٰ کیا ہے کہ پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملہ آوروں نے ان نمبرز پر رابطہ کیا تھا اور انہوں نے کیا بات کی تھی اس کا بھارتی حکام کو بھی علم نہیں۔ فراہم کیے جانے والے نمبرز 597212-0300… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملہ، بھارت نے پاکستان کو دو فون نمبر فراہم کر دیئے

عمران فاروق کیس :برطانیہ نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 9  جنوری‬‮  2016

عمران فاروق کیس :برطانیہ نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی حکومت نے پاکستان سے عمران فاروق قتل کیس کے ملزموں کی حوالگی کی باضابطہ درخواست کردی۔ادھر ایف آئی اے نے عمران فاروق قتل کیس میں نامزد ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین ، افتخار حسین اور محمد انور کی گرفتاری کے لیے قانونی کارروائی شروع کردی، انٹرپول کے ذریعے وارنٹ برطانیہ بھیجے… Continue 23reading عمران فاروق کیس :برطانیہ نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

سعودی وزیر دفاع اتوار کو پاکستان کا دورہ کرینگے

datetime 9  جنوری‬‮  2016

سعودی وزیر دفاع اتوار کو پاکستان کا دورہ کرینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان السعود اتوار کو پاکستان کا دورہ کرکے اہم سول و عسکری رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سعودی وزیر دفاع اپنے دورے میں مختلف رہنماوں سے ملاقاتوں کے دوران دو طرفہ دفاعی تعلق ،دہشت گردی کے خلاف جنگ ،سعودی اتحاد اور مشرق… Continue 23reading سعودی وزیر دفاع اتوار کو پاکستان کا دورہ کرینگے

کراچی‘محکمہ انسداد دہشتگردی دوبارہ فعال کر دیا گیا

datetime 9  جنوری‬‮  2016

کراچی‘محکمہ انسداد دہشتگردی دوبارہ فعال کر دیا گیا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی پولیس نے محکمہ انسداد دہشت گردی کو دوبارہ فعال کردیا گیا ہے جو کہ ایک ماہ قبل غیر فعال کردیا گیا تھا۔کراچی پولیس کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی جنید شیخ کی سربراہی میں پولیس حکام کے اجلاس میں سی ٹی ڈی ٹو کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔نوٹیفکیشن میں… Continue 23reading کراچی‘محکمہ انسداد دہشتگردی دوبارہ فعال کر دیا گیا

پاکستان انڈونیشیا بزنس فورم کے قیام کا باقاعدہ اعلان

datetime 9  جنوری‬‮  2016

پاکستان انڈونیشیا بزنس فورم کے قیام کا باقاعدہ اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک) انڈونیشیاکے قونصل جنرل ہادی سنتوسو نے کہاہے کہ پاکستانی تاجروں کو ترجیحی تجارتی معاہدے (پی ٹی اے) سے مکمل استفادہ کرتے ہوئے انڈونیشی مارکیٹ کے لیے اپنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافے کا طویل میعاد میکنزم مرتب کرنے کی ضرورت ہے، پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان باہمی تجارت کا حجم 2.3 ارب ڈالر… Continue 23reading پاکستان انڈونیشیا بزنس فورم کے قیام کا باقاعدہ اعلان