ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

درآمدات کے نام پر جعلسازی سے زرمبادلہ باہر بھیجنے پر سخت کارروائی انتباہ

datetime 9  جنوری‬‮  2016

درآمدات کے نام پر جعلسازی سے زرمبادلہ باہر بھیجنے پر سخت کارروائی انتباہ

کراچی(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کمرشل بینکوں کوسختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ اوپن اکاٹ پردرآمدات کے لیے غیرملکی زرمبادلہ بیرون ملک بھجوانے سے متعلق درآمدکنندگان کی درخواستوں کی مناسب جانچ پڑتال کریں۔اسٹیٹ بینک اوپن اکاو¿نٹ پر درآمدات کے لیے تیار کردہ ڈپلیکیٹ جعلی دستاویزات کے ذریعے زرِمبادلہ کی ترسیل میں ملوث… Continue 23reading درآمدات کے نام پر جعلسازی سے زرمبادلہ باہر بھیجنے پر سخت کارروائی انتباہ

انڈونیشیا :مکھی کی وجہ سے پرواز چار گھنٹے لیٹ

datetime 9  جنوری‬‮  2016

انڈونیشیا :مکھی کی وجہ سے پرواز چار گھنٹے لیٹ

جکارتہ(نیوز ڈیسک)ایک مکھی انڈونیشیا کی فضائی کمپنی کیلئے درد سر بن گئی، طیارے میں ہوا کی رفتار ناپنے والے آلے میں گھس گئی،پرواز چار گھنٹے لیٹ کرنی پڑی۔انڈونیشیا کی فضائی کمپنی کی یہ پرواز جزیرہ سماٹرا سے جکارتہ جا رہی تھی کہ پرواز سے قبل معمول کی چیکنگ کے دوران پائلٹ کو الیکٹرونک انجن کنٹرول… Continue 23reading انڈونیشیا :مکھی کی وجہ سے پرواز چار گھنٹے لیٹ

فلم شوبز کا مقبول میڈیم مگر اس میں کام کرنا سب سے مشکل ہے، عروہ

datetime 9  جنوری‬‮  2016

فلم شوبز کا مقبول میڈیم مگر اس میں کام کرنا سب سے مشکل ہے، عروہ

لاہور(نیوز ڈیسک)معروف اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کا معیاراورکام کرنے والے نوجوانوں کا انداز بہت الگ ہے۔ ان کی شب وروزمحنت کودیکھتے ہوئے اب یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ بہت جلد پاکستان فلم انڈسٹری دنیا کی بڑی فلم انڈسٹریوں کا حصہ بن جائے گی۔ان خیالات کا اظہار عروہ حسین نے… Continue 23reading فلم شوبز کا مقبول میڈیم مگر اس میں کام کرنا سب سے مشکل ہے، عروہ

ملالہ کی زندگی پربننے والی دستاویزی فلم’ بافٹا ایوارڈز‘ میں نامزد

datetime 9  جنوری‬‮  2016

ملالہ کی زندگی پربننے والی دستاویزی فلم’ بافٹا ایوارڈز‘ میں نامزد

لندن(نیوز ڈیسک)نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر بننے والی فلم ’ہی نیم ڈ می‘ ملالہ بافٹا ایوارڈز کے لیے نامزد ہوگئی،جس کے بعدسوات کی گل مکئی کا نام اب برطانیہ کے سب سے بڑے ایوارڈز کی تقریب میں بھی جگمگائے گا۔ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر بننے والی ڈاکیومنٹری فلم 68 ویں برٹش… Continue 23reading ملالہ کی زندگی پربننے والی دستاویزی فلم’ بافٹا ایوارڈز‘ میں نامزد

823سال بعد فروری میں 5پیر آئینگے

datetime 9  جنوری‬‮  2016

823سال بعد فروری میں 5پیر آئینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رواں سال کا ماہ فروری اس حوالے سے منفرد ہوگا کہ اس میں تمام دن 4باراور پیر 5بار آئے گا اور ایسا ماہ 823سال بعد ہوتا ہے اس لیے ایسا ماہ دوبارہ آپ کی زندگی میں نہیں آئے گا۔ کیلنڈر 2016کے مطابق رواں سال فروری میں5پیر، 4منگل ،4 بدھ ،4 جمعرات ،4… Continue 23reading 823سال بعد فروری میں 5پیر آئینگے

فرح خان نے زندگی کی 51بہاریں دیکھ لیں

datetime 9  جنوری‬‮  2016

فرح خان نے زندگی کی 51بہاریں دیکھ لیں

ممبئی(نیوز ڈیسک)نامور بالی وڈکوریوگرافر،فلمساز و ہدایتکارہ اور اداکارہ فرح خان نے زندگی کی 51 بہاریں دیکھ لیں،وہ آج 9جنوری کو اپنی سالگرہ منارہی ہیں۔فرح خان 9جنوری 1965کو ممبئی میں پیدا ہوئیں، انہوں نے بطور کوریو گرافراورہدایتکارہ فلم میں ہوں نہ ، اوم شانتی اوم اور تیس مارخان سے اپنے مداحوں کو تفریح فراہم کی اور… Continue 23reading فرح خان نے زندگی کی 51بہاریں دیکھ لیں

دیپکاپڈوکون اب ہالی ووڈ میں قسمت آزمائیں گی

datetime 9  جنوری‬‮  2016

دیپکاپڈوکون اب ہالی ووڈ میں قسمت آزمائیں گی

کراچی(نیوز ڈیسک)دپیکا پڈکون نے بالی ووڈ میں میگا کامیابیوں کے بعد اب ہالی ووڈ فلموں میں بھی قسمت آزمانا شروع کردی ہے۔ ان کی پہلی ہالی ووڈ فلم ’دی رٹرن آف زینڈر کیج‘ فلور پر پہنچ گئی ہے یعنی شوٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ فلم ’دی رٹرن آف زیندر کیج‘ میں ان کے ہیرو ہوں گے… Continue 23reading دیپکاپڈوکون اب ہالی ووڈ میں قسمت آزمائیں گی

نامور پاکستانی اداکار سلطان راہی 20برس بعد بھی دلوں میں زندہ

datetime 9  جنوری‬‮  2016

نامور پاکستانی اداکار سلطان راہی 20برس بعد بھی دلوں میں زندہ

لاہور(نیوز ڈیسک)25 برس تک فلمی دنیا پر راج کرنیوالے نامور پاکستانی اداکارسلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 20 برس بیت گئے، لیکن آج بھی وہ اپنے چاہنے والوں کے دِلوں میں زندہ ہیں۔پنجابی فلموں کے سلطان اداکار سلطان راہی نے 1938ءمیں بھارتی شہر سہارن میں آنکھ کھولی اور تقسیم ہند کے بعد وہ پاکستان منتقل… Continue 23reading نامور پاکستانی اداکار سلطان راہی 20برس بعد بھی دلوں میں زندہ

امریکن کامیڈی ڈرامہ فلم ’ایلوس اینڈ نکس ‘ کا پہلا ٹریلر جاری

datetime 9  جنوری‬‮  2016

امریکن کامیڈی ڈرامہ فلم ’ایلوس اینڈ نکس ‘ کا پہلا ٹریلر جاری

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)سچے واقعے پر مبنی امریکن کامیڈی ڈرامہ فلم “ایلوس اینڈ نکسن”کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔لیزا جانسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی معروف امریکی گلوکار روک اینڈ رول میوزک کے بادشاہ ایلوس پریسلے اور صدر نکسن کی مابین ہونے والی ایک اہم ملاقات کے گرد گھوم رہی ہے۔فلم… Continue 23reading امریکن کامیڈی ڈرامہ فلم ’ایلوس اینڈ نکس ‘ کا پہلا ٹریلر جاری