ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

ثناءایک روز لاہور میں قیام کرنے کے بعد واپس کراچی روانہ

datetime 11  جنوری‬‮  2016

ثناءایک روز لاہور میں قیام کرنے کے بعد واپس کراچی روانہ

لاہور ( نیوز ڈیسک) اداکارہ ثناءایک روز لاہور میں قیام کرنے کے بعد واپس کراچی روانہ ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثناءایک کمرشل شوٹ کے لئے خصوصی طور پر کراچی سے لاہور آئی تھیں۔ لاہور میں گلبرگ میںو اقع سٹوڈیو میں اداکارہ ثناءنے کمرشل شوٹ میں حصہ لیا اور ایک روز لاہور میں… Continue 23reading ثناءایک روز لاہور میں قیام کرنے کے بعد واپس کراچی روانہ

کراچی‘نشترپارک جلسے کے بعد جماعت اہلسنت کےرہنماوں پر مقدمہ

datetime 11  جنوری‬‮  2016

کراچی‘نشترپارک جلسے کے بعد جماعت اہلسنت کےرہنماوں پر مقدمہ

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی نشترپارک میں جلسہ کے بعد جماعت اہل سنت کےرہنماوں کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ،جن کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ان میں سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری ودیگر کا نام شامل ہے۔سولجر بازار تھانے میں اہلسنت قائدین کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی،مقدمہ میں لاوڈ اسپیکر ایکٹ کی… Continue 23reading کراچی‘نشترپارک جلسے کے بعد جماعت اہلسنت کےرہنماوں پر مقدمہ

پاکستان نے پٹھان کو ٹ حملے کی ابتدائی تحقیقات مکمل کرلیں

datetime 11  جنوری‬‮  2016

پاکستان نے پٹھان کو ٹ حملے کی ابتدائی تحقیقات مکمل کرلیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے پٹھان کو ٹ حملے کی ابتدائی تحقیقات مکمل کرلیں۔ بھارت کی جانب سے مہیا کردہ دونوں موبائل نمبر غیر رجسٹرڈ نکلے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان نے پٹھان کو ٹ حملے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مکمل کر لی۔رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے فراہم کردہ دونوں موبائل نمبرز پاکستان… Continue 23reading پاکستان نے پٹھان کو ٹ حملے کی ابتدائی تحقیقات مکمل کرلیں

افغان امن عمل، 4 ملکی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

datetime 11  جنوری‬‮  2016

افغان امن عمل، 4 ملکی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان امن مذاکرات ممکن بنانے کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، پاکستان، افغانستان، چین اور امریکا کے نمائندے شرکت کریں گے۔افغان مفاہمتی عمل کے حوالے اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری پاکستان جبکہ افغان نائب وزیر خارجہ حکمت… Continue 23reading افغان امن عمل، 4 ملکی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

750مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جنوری کو ہو گی

datetime 11  جنوری‬‮  2016

750مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جنوری کو ہو گی

راولپنڈی ر( نیوز ڈیسک)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جنوری کو ہو گی ۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم کئے جائیں گے۔

گھر کا کھانا اور سبزی پسند ہے،پرویز خٹک

datetime 11  جنوری‬‮  2016

گھر کا کھانا اور سبزی پسند ہے،پرویز خٹک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک اپنی پتلی جسامت کی وجہ سے کئی مرتبہ مذاق کا نشانہ بھی بن چکے ہیں لیکن اپنی صحت سے متعلق سوال پر پرویزخٹک کے جواب نے سب کو حیران کردیا اور بتایاکہ کھانے کا موقع ہی نہیں ملتا، گھر کا کھانا اور سبزی پسند ہے ، بھوک لگنے… Continue 23reading گھر کا کھانا اور سبزی پسند ہے،پرویز خٹک

2015ءمیں سوشل میڈیا پر ”تھینک یو راحیل شریف“ کا نعرہ سال بھر گردش کرتا رہا

datetime 11  جنوری‬‮  2016

2015ءمیں سوشل میڈیا پر ”تھینک یو راحیل شریف“ کا نعرہ سال بھر گردش کرتا رہا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) 2015ءمیں سوشل میڈیا پر ”تھینک یو راحیل شریف“ کا نعرہ سال بھر گردش کرتا رہا۔ اس نعرے کو کروڑوں افراد کی جانب سے لائیکس اور پذیرائی ملی۔ تفصیلات کے مطابق سال 2015ءمیں اور اب 2016ءکے آغاز پر بھی سوشل میڈیا پر ”تھینک یو راحیل شریف“ کا نعرہ گردش کر رہا ہے اور… Continue 23reading 2015ءمیں سوشل میڈیا پر ”تھینک یو راحیل شریف“ کا نعرہ سال بھر گردش کرتا رہا

اداکار سلمان کے ساتھ جلد کام کرنا چاہوں گی، دپیکا پڈوکون

datetime 11  جنوری‬‮  2016

اداکار سلمان کے ساتھ جلد کام کرنا چاہوں گی، دپیکا پڈوکون

ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ کی کامیاب اداکارہ دپیکا پڈوکون نے دبنگ اداکار سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی.اداکارہ دپیکا پڈوکون نے ہندوستان ٹائمز کو ایک انٹرویو کے دوران اپنے کیرئیر، حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ‘باجی راو¿ مستانی’ اور ساتھی اداکار رنویر سنگھ سے متعلق کئی دلچسپ باتیں بتائیں۔بولی… Continue 23reading اداکار سلمان کے ساتھ جلد کام کرنا چاہوں گی، دپیکا پڈوکون

نارتھ امریکن باکس آفس پر’اسٹاروارز‘کا راج برقرار

datetime 11  جنوری‬‮  2016

نارتھ امریکن باکس آفس پر’اسٹاروارز‘کا راج برقرار

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)نارتھ امریکن باکس آفس پر’اسٹاروارز‘کا راج برقرار ہے، لگاتار چوتھے ہفتے ٹاپ کرکے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ہالی وڈ کی ٹرینڈ سیٹر فلم اسٹار وار سیریز کی کی نئی فلم ’اسٹار وارز دا فورس اویکنز‘ مسلسل چوتھے ہفتے بھی باکس آفس پر چھائی ہوئی ہے اور اب تک رکارڈ آٹھ سو ملین… Continue 23reading نارتھ امریکن باکس آفس پر’اسٹاروارز‘کا راج برقرار