اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے پٹھان کو ٹ حملے کی ابتدائی تحقیقات مکمل کرلیں۔ بھارت کی جانب سے مہیا کردہ دونوں موبائل نمبر غیر رجسٹرڈ نکلے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان نے پٹھان کو ٹ حملے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مکمل کر لی۔رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے فراہم کردہ دونوں موبائل نمبرز پاکستان میں غیر رجسٹرڈ ہیں ۔بھارت نے دعویٰ کیا تھا کہ حملے میں ملوث افراد نے بہاولپور میں ٹریننگ حاصل کی تھی ۔بھارت کی جانب سے تحقیقاتی رپورٹ کا جواب آج متوقع ہے۔
پاکستان نے پٹھان کو ٹ حملے کی ابتدائی تحقیقات مکمل کرلیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں