ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

ٹی ٹوینٹی رینکنگ‘ پاکستان کی ساتویں پوزیشن

datetime 11  جنوری‬‮  2016

ٹی ٹوینٹی رینکنگ‘ پاکستان کی ساتویں پوزیشن

دبئی(نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جاری کردہ نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں سابق چیمپئن ویسٹ انڈیز نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی جبکہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ایک اچھی ٹیم تصور کی جانے والی پاکستانی ٹیم ساتویں پوزیشن پر پہنچ گئی۔کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ کی تازہ ترین رینکنز کے مطابق نیوزی لینڈ… Continue 23reading ٹی ٹوینٹی رینکنگ‘ پاکستان کی ساتویں پوزیشن

افضل گورو کے بیٹے کی میٹرک کے امتحان میں شاندار کامیابی

datetime 11  جنوری‬‮  2016

افضل گورو کے بیٹے کی میٹرک کے امتحان میں شاندار کامیابی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کی سازش کے مجرم افضل گورو کے بیٹے غالب گورو نے دسویں جماعت یعنی میٹرک کے امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق، غالب گورو نے جموں کشمیر بورڈ کے امتحان میں 500 میں سے 474 نمبر حاصل… Continue 23reading افضل گورو کے بیٹے کی میٹرک کے امتحان میں شاندار کامیابی

ریحام خان نے اہم سنگ میل طے کرنے کےلئے تیاریاں مکمل کرلیں

datetime 11  جنوری‬‮  2016

ریحام خان نے اہم سنگ میل طے کرنے کےلئے تیاریاں مکمل کرلیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) معروف اینکر ریحام خان نے سماجی تنظیم ’’مور‘‘ کے قیام کے لئے حتمی تیاریاں مکمل کر لیں۔ رواں ماہ اس کا باقاعدہ اعلان کر دیا جائے گا جبکہ اس کی رجسٹریشن اور دیگر معاملات بھی مکمل ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے ریحام خان نے عورتوں کو سماج میں تحفظ دلانے اور ان… Continue 23reading ریحام خان نے اہم سنگ میل طے کرنے کےلئے تیاریاں مکمل کرلیں

محمد بن سلمان السعود دنیا کے سب سے کم عمر وزیر دفاع

datetime 11  جنوری‬‮  2016

محمد بن سلمان السعود دنیا کے سب سے کم عمر وزیر دفاع

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کے دورہ پر آئے سعودی عرب کے 30سالہ نائب ولی عہد محمد بن سلمان السعود دنیا کے سب سے کم عمر وزیر دفاع ہیں۔ موقر برطانوی اخبار”دی انڈیپینڈنٹ“ نے اپنی 9جنوری کی اشاعت میں محمد بن سلمان کے بارے میں بتایا ہے کہ جب محمد بن سلمان صرف12 سال کے تھے توانہوں… Continue 23reading محمد بن سلمان السعود دنیا کے سب سے کم عمر وزیر دفاع

کپتان کے کھلاڑی نے کشمیرمیں بڑی سیاسی جماعت کی وکٹ اڑادی

datetime 11  جنوری‬‮  2016

کپتان کے کھلاڑی نے کشمیرمیں بڑی سیاسی جماعت کی وکٹ اڑادی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی جارحانہ باﺅلنگ۔ پیپلز پارٹی کی ایک اور اہم وکٹ حاصل کرلی۔ حکومت آزاد کشمیر کے سینئر کوارڈینیٹر و پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی رہنماءمیر راشد الحسن اپنے حکومتی عہدے اور پارٹی کی بنیادی… Continue 23reading کپتان کے کھلاڑی نے کشمیرمیں بڑی سیاسی جماعت کی وکٹ اڑادی

انتہاءپسندی کے خلاف اتحاد وقت کا تقاضا ہے، طاہر محمود اشرفی

datetime 11  جنوری‬‮  2016

انتہاءپسندی کے خلاف اتحاد وقت کا تقاضا ہے، طاہر محمود اشرفی

لاہور (نیوز ڈیسک) امت مسلمہ کے مسائل کے حل کیلئے دہشت گردی اور انتہاءپسندی کے خلاف اتحاد وقت کا تقاضا ہے ۔ پاکستان ، سعودی عرب کا دہشت گردی اور انتہاءپسندی کے خلاف دیگر ممالک کے ساتھ مل کر جدوجہد کرنے کا فیصلہ امت مسلمہ کو انتشار سے نکالنے میں مدد دے گا۔ سعودی وزیر… Continue 23reading انتہاءپسندی کے خلاف اتحاد وقت کا تقاضا ہے، طاہر محمود اشرفی

پاکستانیوں کوڈی پورٹ کرنے کامعاملہ ،چوہدری نثارنے وہ کردکھایاجوکوئی بھی حکومت نہ کرسکی

datetime 11  جنوری‬‮  2016

پاکستانیوں کوڈی پورٹ کرنے کامعاملہ ،چوہدری نثارنے وہ کردکھایاجوکوئی بھی حکومت نہ کرسکی

اسلام آباد( نیوزڈیسک)وزارت داخلہ نے فارنرز ایکٹ 1946کے قواعد میں ترمیم کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔جس کے تحت وفاقی حکومت اب ڈی پورٹ کئے جانے والے شخص کو بلاتصدیق پاکستان لانے والے ہوائی وبحری جہازوں پر جرمانہ عائد کرسکے گی ۔اس سے قبل بلاتصدیق لانے پر پاکستان کوئی کارروائی نہیں کرسکتا تھا لیکن اب وزارت داخلہ… Continue 23reading پاکستانیوں کوڈی پورٹ کرنے کامعاملہ ،چوہدری نثارنے وہ کردکھایاجوکوئی بھی حکومت نہ کرسکی

بپاشا باسو کی کرن سنگھ گرورسے شادی نہ کرنے کی وجوہات منظر عام پر

datetime 11  جنوری‬‮  2016

بپاشا باسو کی کرن سنگھ گرورسے شادی نہ کرنے کی وجوہات منظر عام پر

ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی بولڈ اداکارہ بپاشا باسو آجکل اپنے حالیہ بوائے فرینڈ اداکار کرن سنگھ گروور کے عشق میں مبتلا ہیں۔پنک ولا کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ بپاشا تو تاحال کنواری ہیں تاہم کرن سنگھ گروور شادی شدہ ہیں۔ دونوں اداکاروں کی شادی کے درمیان سب سے بڑی رکاوٹ ہی… Continue 23reading بپاشا باسو کی کرن سنگھ گرورسے شادی نہ کرنے کی وجوہات منظر عام پر

شوگر ملز مالکان،شریف برادران پہلے ،زرداری دوسرے,ترین تیسرے نمبر پر

datetime 11  جنوری‬‮  2016

شوگر ملز مالکان،شریف برادران پہلے ،زرداری دوسرے,ترین تیسرے نمبر پر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں 20کروڑ کی آبادی کےلئے 83شوگر ملیں جبکہ سب سے زیادہ شوگر ملز شریف برداران کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب سمیت ملک کے دیگر صوبوں میں83شوگر ملز ہیں جن میں زیادہ شوگر ملز کے مالکان سیاستدان ہیں جسکے مطابق شریف برادران کے پاس9شوگر ملیں ہیں جبکہ پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر… Continue 23reading شوگر ملز مالکان،شریف برادران پہلے ،زرداری دوسرے,ترین تیسرے نمبر پر