پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

بپاشا باسو کی کرن سنگھ گرورسے شادی نہ کرنے کی وجوہات منظر عام پر

datetime 11  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی بولڈ اداکارہ بپاشا باسو آجکل اپنے حالیہ بوائے فرینڈ اداکار کرن سنگھ گروور کے عشق میں مبتلا ہیں۔پنک ولا کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ بپاشا تو تاحال کنواری ہیں تاہم کرن سنگھ گروور شادی شدہ ہیں۔ دونوں اداکاروں کی شادی کے درمیان سب سے بڑی رکاوٹ ہی کرن کی گزشتہ شادی بنی ہوئی ہے۔ واضح رہے کرن سنگھ گروور ماضی میں دو مرتبہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو چکے ہیں۔اگرچہ انکی دوسری اہلیہ جینیفر ونگٹ دسمبر2014ء سے ان کے ساتھ رہائش پزیر نہیں ہیں لیکن جوڑے میں تاحال طلاق بھی واقع نہیں ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرن اور جینیفر میں علیحدگی کی سب سے بڑی وجہ اداکارہ بپاشا باسو اور کرن کی قربت کو قرار دیا گیا ہے۔آجکل جوڑے کو اکثر مقامات پر ایک دوسرے کے ساتھ محبت کا اظہار کرتے دیکھا جا رہا ہے۔علاوہ ازیں حال ہی میں اداکارہ نے اپنی سالگرہ بھی تھائی لینڈ میں کرن سنگھ گروور کے ساتھ ہی منائی تھی۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…