اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں 20کروڑ کی آبادی کےلئے 83شوگر ملیں جبکہ سب سے زیادہ شوگر ملز شریف برداران کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب سمیت ملک کے دیگر صوبوں میں83شوگر ملز ہیں جن میں زیادہ شوگر ملز کے مالکان سیاستدان ہیں جسکے مطابق شریف برادران کے پاس9شوگر ملیں ہیں جبکہ پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کے پاس 8‘ تحریک انصاف کے سنٹرل آرگنائزر جہا نگیر خان ترین کے پاس2‘چوہدری برادران‘سابق چیئرمین پی سی بی ذکاءاشرف‘سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کی بھی شوگرملز ہیں اور مجموعی طور پر پاکستان میں 40سے زائد شوگر ملز کے مالکان مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھتے ہیں۔
شوگر ملز مالکان،شریف برادران پہلے ،زرداری دوسرے,ترین تیسرے نمبر پر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































