جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

پاکستانیوں کوڈی پورٹ کرنے کامعاملہ ،چوہدری نثارنے وہ کردکھایاجوکوئی بھی حکومت نہ کرسکی

datetime 11  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد( نیوزڈیسک)وزارت داخلہ نے فارنرز ایکٹ 1946کے قواعد میں ترمیم کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔جس کے تحت وفاقی حکومت اب ڈی پورٹ کئے جانے والے شخص کو بلاتصدیق پاکستان لانے والے ہوائی وبحری جہازوں پر جرمانہ عائد کرسکے گی ۔اس سے قبل بلاتصدیق لانے پر پاکستان کوئی کارروائی نہیں کرسکتا تھا لیکن اب وزارت داخلہ نے فارنرز ایکٹ 1946کے قواعد میں ترمیم کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ،اب کسی بھی ڈی پورٹی کی پاکستانی شہریت کی تصدیق کے بغیر پاکستان آمد ممکن نہیں اورایسا کرنے والوں کےخلاف کارروائی کی جائےگی ۔اس سے پہلے جنوبی افریقہ ، یورپ اور امریکہ سے بغیر تصدیق لائے گئے ڈی پورٹیز کو واپس تو کردیاگیا لیکن ایف آئی اے کے پاس ڈی پورٹیز کو واپس لانے والے ویسلز (ہوائی و بحری جہازوں ) پرجرمانہ عائد کرنے کا کوئی اختیار نہیں تھا۔ اب ایف آئی اے ڈی یپورٹیز کو بلاتصدیق پاکستان لانے والوں پر جرمانہ عائد کرسکے گی ۔ یہ جرمانہ فی ڈی پورٹی 5لاکھ روپے مقرر کیا گیا ہے ۔ جرمانہ ہوائی جہاز ، بحری جہاز یا دیگر ذرائع سے لائے جانے والے پائلٹ ، کپتان یا ویسل پر عائد ہوگا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…