لاہور ( نیوز ڈیسک) اداکارہ ثناءایک روز لاہور میں قیام کرنے کے بعد واپس کراچی روانہ ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثناءایک کمرشل شوٹ کے لئے خصوصی طور پر کراچی سے لاہور آئی تھیں۔ لاہور میں گلبرگ میںو اقع سٹوڈیو میں اداکارہ ثناءنے کمرشل شوٹ میں حصہ لیا اور ایک روز لاہور میں قیام کرنے کے بعد دوبارہ واپس کراچی روانہ ہو گئیں ۔ اداکارہ ثناءکراچی میں اپنی زیر تکمیل ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گی ۔
ثناءایک روز لاہور میں قیام کرنے کے بعد واپس کراچی روانہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































