پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

نارتھ امریکن باکس آفس پر’اسٹاروارز‘کا راج برقرار

datetime 11  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)نارتھ امریکن باکس آفس پر’اسٹاروارز‘کا راج برقرار ہے، لگاتار چوتھے ہفتے ٹاپ کرکے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ہالی وڈ کی ٹرینڈ سیٹر فلم اسٹار وار سیریز کی کی نئی فلم ’اسٹار وارز دا فورس اویکنز‘ مسلسل چوتھے ہفتے بھی باکس آفس پر چھائی ہوئی ہے اور اب تک رکارڈ آٹھ سو ملین ڈالر کماچکی ہے اور کمائی کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔سسپنس اور تھرل سے بھرپور فلم ‘دی ریویننٹ تقریباً 39ملین ڈالر کماکر باکس آفس پر دو سرے نمبر پر ہے۔دوسوتیلے بچوں اور ایک شخص کے حالات پر مبنی قہقہوں اورمزاح سے بھرپور ڈرامہ فلم ’ڈیڈیز ہوم‘ باکس آفس پر اب تک 15 ملین ڈالر کمانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…