ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

پہاڑی بکرے کا خطاب،کشمیری عوام وفاقی وزراء کیخلاف سراپا احتجاج،شدید نعرے بازی

datetime 12  جنوری‬‮  2016

پہاڑی بکرے کا خطاب،کشمیری عوام وفاقی وزراء کیخلاف سراپا احتجاج،شدید نعرے بازی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزراء کی جانب سے وزیراعظم آزادکشمیر کو پہاڑی بکرا کا خطاب دینے پر کشمیری سراپا احتجاج ، سوشل میڈیا پر لیگی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا، ریاست کے وزیر اعظم کے بارے میں نازیبا زبان استعمال کرنے سے کشمیری قوم کے جذبات مجروح ہوئے ،وفاقی وزیر فوری معافی… Continue 23reading پہاڑی بکرے کا خطاب،کشمیری عوام وفاقی وزراء کیخلاف سراپا احتجاج،شدید نعرے بازی

مبینہ طور پر اغوا اور ہونٹ سینے والے علی عادل کا جھوٹ پکڑا گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2016

مبینہ طور پر اغوا اور ہونٹ سینے والے علی عادل کا جھوٹ پکڑا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)تشدد کیس کی فرانزک رپوٹ میں مبینہ طور پر اغوا ہونے والے علی عادل کا جھوٹ پکڑا گیا۔ڈان نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے تشکیل دیے گئے تین رکنی میڈیکل بورڈ نے علی عادل کا ابتدائی طبی معائنہ مکمل کیا۔میڈیکل بورڈ نے علی عادل کے ہونٹ سلنے کا معاملہ… Continue 23reading مبینہ طور پر اغوا اور ہونٹ سینے والے علی عادل کا جھوٹ پکڑا گیا

قومی اسمبلی میں ایساانکشاف کہ آپ گوشت کھاناہی چھوڑدینگے

datetime 12  جنوری‬‮  2016

قومی اسمبلی میں ایساانکشاف کہ آپ گوشت کھاناہی چھوڑدینگے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران اس بات کا انکشاف کیا گیا کہ گزشتہ تین سالوں میں 2 لاکھ گدھے اور 7 ہزار گھوڑوں کی کھالیں برآمد کی گئیں۔قومی اسمبلی میں بتایاگیاکہ 2 لاکھ گدھوں کا مطلب ہے کہ تین سالوں میں روزانہ 182 گدھے ذبح کئے گئے اور ان کی… Continue 23reading قومی اسمبلی میں ایساانکشاف کہ آپ گوشت کھاناہی چھوڑدینگے

فحاشی و عریانی کیس: پیمرا اور پی ٹی اے سے تجاویز طلب

datetime 12  جنوری‬‮  2016

فحاشی و عریانی کیس: پیمرا اور پی ٹی اے سے تجاویز طلب

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے یوٹیوب ، دیگر ویب سائٹس اور ٹی وی چینلوں پر فحاشی و عریانی کے پروگرام روکنے بارے سینئر قانون دانوں اور پیمرا اورپی ٹی اے سے قابل عمل تجاویز 15 روز میں طلب کی ہیں جس کی روشنی میں عدالت یوٹیوب کی بندش یا اس کے کھولنے کا… Continue 23reading فحاشی و عریانی کیس: پیمرا اور پی ٹی اے سے تجاویز طلب

محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کردی

datetime 12  جنوری‬‮  2016

محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے بارشوں کے بارے میں نئی پیش گوئی کی ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق راولپنڈی ،اسلام آباداورخیبرپختونخوامیں آئندہ24گھنٹے کے دوران تیزبارشوں کاامکان ہے جبکہ لاہورمیں بارشوں کاسلسلہ کل شام تک ختم ہوجائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کانیاسسٹم آئندہ چنددنو ں میں راولپنڈی ،اسلام آباداورخیبرپختونخوامیں داخل ہوجائے گاجس… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کردی

قدیم ببلون سیل فون کی کہانی جھوٹی ثابت ہوئی

datetime 12  جنوری‬‮  2016

قدیم ببلون سیل فون کی کہانی جھوٹی ثابت ہوئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قدیم ببلون سیل فون کی کہانی جھوٹی ثابت ہوئی گذشتہ دنوں کئی ویب سائٹس پر ایک ایسے موبائل کا چرچا رہا ، جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا تھاکہ یہ 800 سالہ پرانا فون آسٹریا سے ملا ہے۔ کچھ لوگوں نے اسے خلائی مخلوق کا فون قرار دیا، جو وہ 800سال پہلے… Continue 23reading قدیم ببلون سیل فون کی کہانی جھوٹی ثابت ہوئی

پیرا میڈیکل سٹا ف کی کمی ‘سعودی عرب کا پاکستانی نرسوں کی بھرتی کا فیصلہ

datetime 12  جنوری‬‮  2016

پیرا میڈیکل سٹا ف کی کمی ‘سعودی عرب کا پاکستانی نرسوں کی بھرتی کا فیصلہ

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی وزارت صحت نے پاکستان سے نرسوں کی بھرتی کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں کئے جانے والے اقدامات کو بھی حتمی شکل دے دی گئی ہے ،سعودی ویب سائیڈ کےمطابق سعودی وزارت صحت نے ملکی ہسپتالو ں میں پیرا میڈیکل سٹاف کی کمی کو پورا کرنے کے لئے مختلف ممالک سے… Continue 23reading پیرا میڈیکل سٹا ف کی کمی ‘سعودی عرب کا پاکستانی نرسوں کی بھرتی کا فیصلہ

جان کیری کا روسی ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ، ملاقات پر اتفاق

datetime 12  جنوری‬‮  2016

جان کیری کا روسی ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ، ملاقات پر اتفاق

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ کے وزیرِ خارجہ جان کیری نے اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے ساتھ ٹیلی فون پر شام کے تنازع سمیت دیگر معاملات پر گفتگو کی ہے جبکہ انہوں نے جلد ملاقات پر بھی اتفاق کیا ہے تاہم اس کی تاریخ کا تعین نہیں کیا گیاجبکہ دوسری جانب شام کے مسئلے پر روس،… Continue 23reading جان کیری کا روسی ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ، ملاقات پر اتفاق

نیب پنجاب کا ڈبل شاہ متاثرین کو کلیم کی ادائیگی کیلئے رقوم کا آغاز

datetime 12  جنوری‬‮  2016

نیب پنجاب کا ڈبل شاہ متاثرین کو کلیم کی ادائیگی کیلئے رقوم کا آغاز

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) نیب پنجاب نے ڈبل شاہ متاثرین کو کلیم کی ادائیگی کیلئے رقوم کا آغاز کر دیا، ڈبل شاہ متاثرین کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔ نیب نے 13 اپریل 2007 ء کو پاکستان کے مشہور مالیاتی سکینڈل میں ملوث سید سبطین الحسن المعروف ڈبل شاہ کو گرفتار کر کے تمام نقدرقوم ،… Continue 23reading نیب پنجاب کا ڈبل شاہ متاثرین کو کلیم کی ادائیگی کیلئے رقوم کا آغاز