جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

قومی اسمبلی میں ایساانکشاف کہ آپ گوشت کھاناہی چھوڑدینگے

datetime 12  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران اس بات کا انکشاف کیا گیا کہ گزشتہ تین سالوں میں 2 لاکھ گدھے اور 7 ہزار گھوڑوں کی کھالیں برآمد کی گئیں۔قومی اسمبلی میں بتایاگیاکہ 2 لاکھ گدھوں کا مطلب ہے کہ تین سالوں میں روزانہ 182 گدھے ذبح کئے گئے اور ان کی کھالیں اتار کر برآمد کردی گئیں۔ قومی اسمبلی کے اس انکشاف کے بعد جب ضمنی سوال کیا گیا کہ اس کا گوشت کہاں گیا تو اس بات کا جواب کسی کے پاس نہ تھا۔حکومتی سطح پر اس سنگین معاملے پر اس قدر لاعلمی یقیناً بہت سے سوالوں کو جنم دیتی ہے اور یقینی طور پر اس معاشرے کے افراد کی بے حسی کی ایک مضحکہ حیز تصویر بھی ہے جو اس معاملے میں ملوث ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…