ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

عدم برداشت کے سوال پر کنگ خان کی زبان کو تالہ

datetime 12  جنوری‬‮  2016

عدم برداشت کے سوال پر کنگ خان کی زبان کو تالہ

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار کنگ خان نے اپنی زبان کو تالے لگا لئے،غلام علی کو دی گئی شیو سینا کی دھمکی پر پوچھے گئے سوال کا جواب دینے سے صاف انکار کر دیا۔رپورٹ کے مطابق بالی وڈ بادشاہ بھی ہندو انتہا پسندوں کے دباؤمیں آگیا،سیاسی اور مذہبی معاملات پر لب کشائی نہ کرنے کا… Continue 23reading عدم برداشت کے سوال پر کنگ خان کی زبان کو تالہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ؛ افتتاحی روز ہی مندی،215پوائنٹس گر گئے

datetime 12  جنوری‬‮  2016

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ؛ افتتاحی روز ہی مندی،215پوائنٹس گر گئے

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو افتتاحی روز ہی مندی کا سامنا کرنا پڑا، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باوجود خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی، بین الاقوامی حصص مارکیٹس میں فروخت کے دباو¿ اور بروکریج ہاو¿س کے گرفتار افسران کے خلاف جاری کارروائی جیسے عوامل مارکیٹ میں کاروبار پر اثرانداز ہوئے اور… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج ؛ افتتاحی روز ہی مندی،215پوائنٹس گر گئے

کیوبا کے انقلابی رہنما چی گویرا کے گھر میں اب کیا ہو رہا ہے، جان کر آپ حیران رہ جائیں

datetime 12  جنوری‬‮  2016

کیوبا کے انقلابی رہنما چی گویرا کے گھر میں اب کیا ہو رہا ہے، جان کر آپ حیران رہ جائیں

تارارا (نیوز ڈیسک)کیوبا کا ساحلی علاقہ تارارا جہاں کبھی انقلابی رہنما چی گویرا نے یادگار دن گزارے تھے اب کائٹ سرفنگ کا مرکز بن رہا ہے۔کیوبا میں انقلابیوں کے اقتدار میں آتے ہی چی گویرا کو دمے کا مرض لاحق ہو گیا۔اس مرض سے صحت یاب ہونے کے لیے وہ داراحکومت ہوانا سے ساحلی مقام… Continue 23reading کیوبا کے انقلابی رہنما چی گویرا کے گھر میں اب کیا ہو رہا ہے، جان کر آپ حیران رہ جائیں

پاکستان پر دہشتگردی کی حمایت کا الزام درست نہیں،بھارتی وزیر

datetime 12  جنوری‬‮  2016

پاکستان پر دہشتگردی کی حمایت کا الزام درست نہیں،بھارتی وزیر

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر رام ولاس پسوان نے کہاہے کہ پاکستان دہشت گردی کی حمایت نہیں کرتا، دہشتگردی کا الزام درست ہوتا تو پاکستان میں حملے نہ ہوتے۔پٹھان کوٹ حملے نے پاک بھارت کشیدگی دوبارہ بڑھا دی، ایسے میں مودی سرکار کے ہی ایک وزیر رام ولاس پسوان کا بیان سامنے آیا ہے جس… Continue 23reading پاکستان پر دہشتگردی کی حمایت کا الزام درست نہیں،بھارتی وزیر

عراق میں کئی بم دھماکے، 51افراد ہلاک ،درجنوں زخمی

datetime 12  جنوری‬‮  2016

عراق میں کئی بم دھماکے، 51افراد ہلاک ،درجنوں زخمی

بغداد (نیوز ڈیسک)عراق کے دارالحکومت بغداد میں شاپنگ سینٹر پر حملے اور کئی بم دھماکوں میں 51 افراد ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے ہیں، داعش نے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی۔عراق کے دارالحکومت بغداد میں شاپنگ سینٹر پر حملے اور کئی بم دھماکوں میں کم سے کم 51 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو… Continue 23reading عراق میں کئی بم دھماکے، 51افراد ہلاک ،درجنوں زخمی

بھارت : لڑکی کو چھیڑنے پر لڑکوں کوچھ ماہ تک سڑکیں صاف کرنے کی سزا

datetime 12  جنوری‬‮  2016

بھارت : لڑکی کو چھیڑنے پر لڑکوں کوچھ ماہ تک سڑکیں صاف کرنے کی سزا

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارت کی ایک عدالت نے لڑکی کو چھیڑنے پر4لڑکوں کو انوکھی سز سنا دی ،لڑکوں کو 6ماہ تک ہر اتوار کو سڑکوں کی صفائی کرنا ہوگی۔ بھارتی شہر ممبئی کے ہائیکورٹ کے سامنے جب یہ کیس آیا کہ چار لڑکوں نے لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کی ہے اور لڑکی کو بچانے کیلئے ایک… Continue 23reading بھارت : لڑکی کو چھیڑنے پر لڑکوں کوچھ ماہ تک سڑکیں صاف کرنے کی سزا

ایف بی آرنے نقدانعام کیلئے ملازمین کی فہرستیں مانگ لیں

datetime 12  جنوری‬‮  2016

ایف بی آرنے نقدانعام کیلئے ملازمین کی فہرستیں مانگ لیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ریونیو اہداف حاصل کرنے والے اور 20 فیصد ریونیوگروتھ برقرار رکھنے والے ملازمین و افسران کو 1 بنیادی تنخواہ بطورانعام دینے کے لیے ماتحت اداروں سے فہرستیں طلب کرلی ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر کی جانب سے ماتحت اداروں کو مراسلے بھجوائے گئے… Continue 23reading ایف بی آرنے نقدانعام کیلئے ملازمین کی فہرستیں مانگ لیں

اسلام آباد ‘ سرچ آپریشن کے دوران 15 مشتبہ افراد گرفتار

datetime 12  جنوری‬‮  2016

اسلام آباد ‘ سرچ آپریشن کے دوران 15 مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد پولیس نے شمس کالونی کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران 15 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران گرفتار کیے گئے مشتبہ افراد سے تفتیش جاری ہے ، سرچ آپریشن میں قبضے میں لی گئی 12 موٹر سائیکلیں اور 5 گاڑیاں بھی تھانے منتقل… Continue 23reading اسلام آباد ‘ سرچ آپریشن کے دوران 15 مشتبہ افراد گرفتار

بھارت: شوہر نے مرحوم اہلیہ کی یاد و محبت میں چھوٹا تاج محل بنا دیا

datetime 12  جنوری‬‮  2016

بھارت: شوہر نے مرحوم اہلیہ کی یاد و محبت میں چھوٹا تاج محل بنا دیا

لکھنو(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست اترپردیش کے ریٹائرڈ پوسٹ ماسٹر نے مرحوم اہلیہ سے کیا گیا وعدہ پورا کر دیا۔پائی پائی جوڑ کر محبت کا تاج محل بنا لیا لیکن ایک خلش اب بھی اس کے دل میں باقی ہے۔ برسوں پہلے آگرہ کا تاج محل،مغل بادشاہ کی اپنی اہلیہ محبت کی نشانی بنا۔لیکن اترپردیش کے ایک… Continue 23reading بھارت: شوہر نے مرحوم اہلیہ کی یاد و محبت میں چھوٹا تاج محل بنا دیا