ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

استنبول میں خودکش دھماکہ، 10 افراد جاں بحق

datetime 12  جنوری‬‮  2016

استنبول میں خودکش دھماکہ، 10 افراد جاں بحق

استنبول(نیوز ڈیسک)ترکی کے سیاحتی شہر استنبول میں ایک خودکش دھماکے میں کم از کم10 افراد ہلاک اور متعددزخمی ہوگئے۔ترک ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دھماکا ترکی کے تاریخی سلطان احمد اسکوائر پر ہوا جہاں بڑی تعداد میں غیر ملکی سیاح آتے ہیں۔الجزیرہ ٹی وی کے مطابق دھماکہ ایک میوزیم کے سامنے ہوا جو استنبول… Continue 23reading استنبول میں خودکش دھماکہ، 10 افراد جاں بحق

شردھا کپورفوڈ پوائزننگ کا شکار ہوگئیں

datetime 12  جنوری‬‮  2016

شردھا کپورفوڈ پوائزننگ کا شکار ہوگئیں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور فوڈ پوائزیننگ سے متاثر ہوگئی ہیں۔شردھا اپنی بیمار کی وجہ سے اتوار کو ہریتک روشن کی سالگرہ کی تقریب میں شریک ہونے سے بھی قاصر رہیں جس کا اظہار انھوں نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں کیا او ہرتیک روشن کو سالگرہ کی مبارکباد بھی دی۔ ڈاکٹروں نے شردھا کپور… Continue 23reading شردھا کپورفوڈ پوائزننگ کا شکار ہوگئیں

ریحام خان کا حنیف عباسی کےساتھ عمران کے حلقے کا دورہ

datetime 12  جنوری‬‮  2016

ریحام خان کا حنیف عباسی کےساتھ عمران کے حلقے کا دورہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے مسلم لیگ (ن)کے رہنما، سابق رکن قومی اسمبلی و راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس منصوبے کے چیئرمین حنیف عباسی کے ساتھ مسلم ہائی سکول راولپنڈی کے سپورٹس گراونڈ، میٹرو بس اور حلقے کے دیگر مقامات میں ترقیاتی منصوبوں کادورہ کیا اور عمران خان کے حلقہ… Continue 23reading ریحام خان کا حنیف عباسی کےساتھ عمران کے حلقے کا دورہ

عاطف اسلم فلم فیئر ایوارڈز کے لیے نامزد

datetime 12  جنوری‬‮  2016

عاطف اسلم فلم فیئر ایوارڈز کے لیے نامزد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مشہور پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کو ہندوستان کے فلم فیئر ایوارڈز میں بہترین پلے بیک سنگر (میل) کیٹگری کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔عاطف اسلم کو بولی وڈ فلم ‘بدلہ پور’ کے گانے ‘جینا جینا’ کے لیے نامزد کیا گیا ہے، جس نے پاکستان اور ہندوستان میں ان کے شائقین کے دِلوں… Continue 23reading عاطف اسلم فلم فیئر ایوارڈز کے لیے نامزد

ایران کا ایٹمی پروگرام قصہ ماضی ، ری ایکٹر میں اصلی مواد کی جگہ سیمنٹ بھر دیا گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2016

ایران کا ایٹمی پروگرام قصہ ماضی ، ری ایکٹر میں اصلی مواد کی جگہ سیمنٹ بھر دیا گیا

تہران(نیوز ڈیسک)ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی فارس کے مطابق ایران نے اراک کے مقام پر اپنے ہیوی واٹر جوہری ری ایکٹر سے اصلی مواد نکال کر اس میں سیمنٹ بھر دیا ہے۔یہ ری ایکٹر گذشتہ سال ایران کے ساتھ جوہری توانائی پر ہونے والے طویل مذاکرات میں ایک اہم مسئلہ ہے۔ان مذاکرات کے نتیجے میں… Continue 23reading ایران کا ایٹمی پروگرام قصہ ماضی ، ری ایکٹر میں اصلی مواد کی جگہ سیمنٹ بھر دیا گیا

فیس بک کی دوستی محبت میں بدل گئی

datetime 12  جنوری‬‮  2016

فیس بک کی دوستی محبت میں بدل گئی

پشاور (نیوز ڈیسک) فیس بک کی دوستی محبت میں بدلنے پر بائیس سالہ بھارتی لڑکی پاکستانی نوجوان کے ساتھ رشتہ ازواج میں منسلک ہو گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی لڑکی مہرالنساء جو کہ باضابطہ ویزا لے کر پاکستان آئی نے وادی کالام کے رہائشی چوبیس سالہ نوجوان اعجاز خان کے ساتھ گزشتہ ہفتے خفیہ… Continue 23reading فیس بک کی دوستی محبت میں بدل گئی

اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن ،مزید15مشتبہ ملزم گرفتار

datetime 12  جنوری‬‮  2016

اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن ،مزید15مشتبہ ملزم گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد پولیس نے شمس کالونی کے علاقے میں سرچ آپریشن جاری رکھتے ہوئے مزید 15 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران گرفتار کیے گئے مشتبہ افراد سے تفتیش جاری ہے ، سرچ آپریشن میں قبضے میں لی گئی 12 موٹر سائیکلیں اور 5 گاڑیاں بھی تھانے… Continue 23reading اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن ،مزید15مشتبہ ملزم گرفتار

مصباح الحق پنڈلی کی تکلیف کا شکار ہو گئے

datetime 12  جنوری‬‮  2016

مصباح الحق پنڈلی کی تکلیف کا شکار ہو گئے

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق انجری کا شکار ہو کر کم از کم دو ہفتوں کے لیے کرکٹ سے دور ہوگئے۔مصباح الحق قومی ون ڈے کپ میں سوئی ناردرن گیس پاکستان لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کی نمائندگی کررہے تھے کہ پنڈلی کی تکلیف کا شکار ہوگئے۔پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے… Continue 23reading مصباح الحق پنڈلی کی تکلیف کا شکار ہو گئے

پاکستان اسٹیل کوبحالی کیلئے 30ارب روپے درکار

datetime 12  جنوری‬‮  2016

پاکستان اسٹیل کوبحالی کیلئے 30ارب روپے درکار

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹیل کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کے منظور شدہ مالیاتی پیکیج کے برعکس چھوٹی چھوٹی قسطیں جاری کرنے کے باعث مطلوبہ پیداواری اہداف حاصل نہیں کیے جاسکے۔پاکستان اسٹیل کی بحالی اور ترقی کے لیے 25 اپریل2014 کو 18 ارب50 کروڑ روپے منظور کیے گئے تھے، اس کے مطابق 12 ارب50 کروڑ روپے کی… Continue 23reading پاکستان اسٹیل کوبحالی کیلئے 30ارب روپے درکار