جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

استنبول میں خودکش دھماکہ، 10 افراد جاں بحق

datetime 12  جنوری‬‮  2016 |

استنبول(نیوز ڈیسک)ترکی کے سیاحتی شہر استنبول میں ایک خودکش دھماکے میں کم از کم10 افراد ہلاک اور متعددزخمی ہوگئے۔ترک ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دھماکا ترکی کے تاریخی سلطان احمد اسکوائر پر ہوا جہاں بڑی تعداد میں غیر ملکی سیاح آتے ہیں۔الجزیرہ ٹی وی کے مطابق دھماکہ ایک میوزیم کے سامنے ہوا جو استنبول کے مسجد السلطان احمد بالکل مقابل ہے، دھماکے کے وقت متعدد سیاح وہاں موجود تھے، آخری اطلاعات کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد10 ہے جبکہ متعددزخمی افراد ہیں۔ ایک ترک صحافی کے مطابق خودکش دھماکا ایک خاتون نے کیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…