اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

مخدوم امین فہیم کی خالی ہونیوالی نشست پر انتخابات،غیرحتمی نتائج کا اعلان

datetime 19  جنوری‬‮  2016

مخدوم امین فہیم کی خالی ہونیوالی نشست پر انتخابات،غیرحتمی نتائج کا اعلان

ہالا (نیوزڈیسک )مٹیاری این اے 218پر مخدوم امین فہیم کی خالی ہونے والی نشست پر ہونے والے ضمنی الیکشن میں غیر حتمی نتائج کے مطابق پی پی امیدوارمخدوم سعید الزماں بڑی اکثریت سے کامیاب ہوکر پہلے نمبر پر،آزاد امیدوار سید فرمان شاہ دوسرے نمبرپر رہے ،پی پی امیدوار کی کامیابی پر ہالا میں مخدوم ہاو¿س… Continue 23reading مخدوم امین فہیم کی خالی ہونیوالی نشست پر انتخابات،غیرحتمی نتائج کا اعلان

وزیر اعظم نوازشریف کی بیٹی کے استعفے کا معاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا

datetime 19  جنوری‬‮  2016

وزیر اعظم نوازشریف کی بیٹی کے استعفے کا معاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم یوتھ لون سکیم کی سابق چیئرپرسن مریم نواز کا استعفیٰ جعلی قرار دینے کے لئے دائر درخواست پر اٹارنی جنرل سے 10فروری تک جواب طلب کر لیا۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی ۔ درخواست گزار سید اقتدار حیدر کی… Continue 23reading وزیر اعظم نوازشریف کی بیٹی کے استعفے کا معاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا

پشاورمیں بڑے پیمانے پر خور د برد ،نئے سکینڈل نے سِراٹھالیا

datetime 19  جنوری‬‮  2016

پشاورمیں بڑے پیمانے پر خور د برد ،نئے سکینڈل نے سِراٹھالیا

پشاور(نیوزڈیسک)پشاورکے سب سے بڑے تدریسی لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں بڑے پیمانے پر خردبرد کا انکشاف ہوا ہے،ہسپتال میں کروڑوں روپے کی بے قاعدگیو ں کی رپو ر ٹ کے مطابق گیارہ انکوائریاں کی جارہی ہیں۔ذرائع کے مطابق لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ نے ہسپتال میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ ساتھ ادویات کی خریداری میں… Continue 23reading پشاورمیں بڑے پیمانے پر خور د برد ،نئے سکینڈل نے سِراٹھالیا

گواد ر۔پاکستان ایران سے ایک اورمعاہدہ کرنے کو تیار

datetime 19  جنوری‬‮  2016

گواد ر۔پاکستان ایران سے ایک اورمعاہدہ کرنے کو تیار

گوادر (نیوزڈیسک ) چیئرمین گوادر پورٹ دوستین خان جمالدینی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف عالمی پابندیاں اٹھنے کے بعد گواد ر شہر کے لئے مزید 30میگاواٹ بجلی حاصل کی جاسکتی ہے بلوچستان کے ساحلی علاقے مکران کےلئے بھی بجلی خریدنے کے نئے معاہدے کئے جا سکتے ہیں یہ بات انہوںنے پیر کو میڈیا… Continue 23reading گواد ر۔پاکستان ایران سے ایک اورمعاہدہ کرنے کو تیار

اسدی فوج کے جلاد جرمنی میں،جرمن ٹی وی کی رپورٹ نے پورے یورپ میں سنسنی پھیلادی

datetime 19  جنوری‬‮  2016

اسدی فوج کے جلاد جرمنی میں،جرمن ٹی وی کی رپورٹ نے پورے یورپ میں سنسنی پھیلادی

برلن(نیوزڈیسک)جرمن میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ جرمنی میں آنے والے شامی پناہ گزینوں میں صدر بشارالاسد کی فوج کے کئی اہلکار بھی شامل ہیں۔ پناہ کی درخواست دینے والے وہ فوجی عہدیدار بھی ہیں جو شام میں زیرحراست شہریوں اور جنگی قیدیوں کو اذیتیں دینے میں ملوث بتائے جاتے ہیں۔جرمن ٹی وی کی جانب… Continue 23reading اسدی فوج کے جلاد جرمنی میں،جرمن ٹی وی کی رپورٹ نے پورے یورپ میں سنسنی پھیلادی

اےن اے 122 میں دھاندلی،آخر وہ دن آہی گیا جس کا سب کو انتظارتھا

datetime 19  جنوری‬‮  2016

اےن اے 122 میں دھاندلی،آخر وہ دن آہی گیا جس کا سب کو انتظارتھا

لاہور (نیوزڈیسک ) الیکشن کمیشن میں قومی اسمبلی کے حلقہ اےن اے 122کے ووٹوں کی غیر قانونی طور پر منتقلی کیس کی سماعت آج ( منگل ) ہوگی ۔ عبدالعلےم خان پےش ہوں گے ۔ پی ٹی آئی کے عبدالعلیم خان نے الیکشن کمیشن میں 25ہزار سے زائد ووٹو ں کے غےر قانونی ردو بدل… Continue 23reading اےن اے 122 میں دھاندلی،آخر وہ دن آہی گیا جس کا سب کو انتظارتھا

ڈاکٹر عاصم کابچنااب مشکل،عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 19  جنوری‬‮  2016

ڈاکٹر عاصم کابچنااب مشکل،عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

کراچی(این این آئی)کراچی ڈاکٹر عاصم کیس کی رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کے خلاف 13 ملین روپے کے شواہدسامنے آئے ہیں۔5 گواہان ارو دو ملزمان کے بیانات قلم بند کیے گئے ۔کراچی ڈاک لیبر بورڈ ،اسٹاک ایکسچینج اور اسپتال سے ٹھوس شواہد ملے ہیں ضیا الدین… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کابچنااب مشکل،عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

وزیراعظم اورآرمی چیف کا دورہ سعودی عرب،کیا طے پایا؟ مشترکہ اعلامیہ،تفصیلات جاری

datetime 19  جنوری‬‮  2016

وزیراعظم اورآرمی چیف کا دورہ سعودی عرب،کیا طے پایا؟ مشترکہ اعلامیہ،تفصیلات جاری

ریاض/اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمدنوازشریف نے سعودی عرب اورایران کے درمیان کشیدگی میں حالیہ اضافے پر گہری تشویش ظاہرکرتے ہوئے امت مسلمہ کے وسیع ترمفاد بالخصوص موجودہ مشکل حالات میں اختلافات کوپرامن طریقے سے جلد حل کرنے کی ضرورت پرزوردیاہے،جبکہ سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستانی قیادت کے اقدام کوسراہتے ہوئے کہاہے کہ سعودی عرب ہمیشہ… Continue 23reading وزیراعظم اورآرمی چیف کا دورہ سعودی عرب،کیا طے پایا؟ مشترکہ اعلامیہ،تفصیلات جاری

ایران کیلئے خوشی کی بڑی خبر،دھماکہ خیز انٹری کی تیاریاں، عرب ریاستیں پریشان

datetime 19  جنوری‬‮  2016

ایران کیلئے خوشی کی بڑی خبر،دھماکہ خیز انٹری کی تیاریاں، عرب ریاستیں پریشان

تہران(نیوزڈیسک)ایران کے خلاف عالمی طاقتوں کی پابندیوں کے خاتمے کے بعدتیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی جاری ہے، اس صورتحال کے باعث خلیج کی عرب ریاستیں پریشان ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران پر عائد یورپی یونین اور امریکا کی اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے اعلانات کے فوری بعد تہران نے اپنے خام تیل کی برآمد… Continue 23reading ایران کیلئے خوشی کی بڑی خبر،دھماکہ خیز انٹری کی تیاریاں، عرب ریاستیں پریشان