اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

لاہور‘وزیراعلیٰ پنجاب کا پی آئی سی کا دورہ ،مریضوں کی عیادت

datetime 19  جنوری‬‮  2016

لاہور‘وزیراعلیٰ پنجاب کا پی آئی سی کا دورہ ،مریضوں کی عیادت

لاہور (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے رات گئے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا بغیر پروٹوکول اچانک دورہ کیا اور مریضوں کی عیادت کی۔ وزیراعلی شہباز شریف نے پی آئی سی میں زیر علاج مریضوں اور ان کے اہلخانہ سے طبی سہولیات کی فراہمی کے بارے میں دریافت کیا،مریضوں نے طبی سہولتوں کی فراہمی… Continue 23reading لاہور‘وزیراعلیٰ پنجاب کا پی آئی سی کا دورہ ،مریضوں کی عیادت

تھر میں موت کا رقص جاری، تعداد64ہو گئی

datetime 19  جنوری‬‮  2016

تھر میں موت کا رقص جاری، تعداد64ہو گئی

تھرپارکر(نیوز ڈیسک)تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض میں مبتلا مزید 5 بچےانتقال کرگئے۔رواں ماہ انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 64 ہوگئی۔تھر کے صحرا میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے باعث ماوں کی گودیں اجڑنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے ،سول اسپتال مٹھی میں غذائی کی کمی کے باعث 5 بچے… Continue 23reading تھر میں موت کا رقص جاری، تعداد64ہو گئی

امریکن ہارر فلم’دی بوائے‘کی نئی جھلکیاں جاری

datetime 19  جنوری‬‮  2016

امریکن ہارر فلم’دی بوائے‘کی نئی جھلکیاں جاری

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)خوفناک مناظر سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ سنسنی سے بھرپور امریکن ہارر فلم دی بوائے(The Boy) کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔کریگ میک نیل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی فیملی کے گرد گھومتی ہے، جو ایک 8سالہ گڈے کو انسانی بچے کی طرح… Continue 23reading امریکن ہارر فلم’دی بوائے‘کی نئی جھلکیاں جاری

شاہی پروٹوکول،معزز مہمانوں کیلئے ریڈ کارپٹ، وفد کی عربی قہوے اور کھجوروں سے تواضع

datetime 19  جنوری‬‮  2016

شاہی پروٹوکول،معزز مہمانوں کیلئے ریڈ کارپٹ، وفد کی عربی قہوے اور کھجوروں سے تواضع

ریاض (نیوز ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف اوربری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف مشرق وسطیٰ میں تلاطم خیز صورتحال میں ٹھہراﺅ لانے اور ایران، سعودی عرب مناقشے کی شدت میں کمی لانے کی غرض سے پیر کی دوپہر یہاں پہنچے تو ان کا بڑے تپاک سے خیرمقدم کیاگیاانہیں ریاض کے کنگ سلمان ایئرپورٹ پر شاہی پروٹوکول دیاگیا… Continue 23reading شاہی پروٹوکول،معزز مہمانوں کیلئے ریڈ کارپٹ، وفد کی عربی قہوے اور کھجوروں سے تواضع

”مجھے دل سے نہ بھلانا “مہناز بیگم کے چاہنے والے آج بھی سحر میں

datetime 19  جنوری‬‮  2016

”مجھے دل سے نہ بھلانا “مہناز بیگم کے چاہنے والے آج بھی سحر میں

لاہور(نیوز ڈیسک)کوئل سی میٹھی آواز جو دل میں اترکر ایسے تار چھیڑے کہ جذبوں کو زبان مل جائے۔ایسی ہی سریلی آواز مہناز بیگم کی آج تیسری برسی ہے۔موسیقی کے متوالوں کے لیے مدھر آواز مہناز بیگم 1958کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ والدہ کجن بیگم سے موسیقی وراثت میں ملی۔70کی دہائی میں گلوکاری کا آغاز کیا۔ریڈیو… Continue 23reading ”مجھے دل سے نہ بھلانا “مہناز بیگم کے چاہنے والے آج بھی سحر میں

پشاور‘ علاقے سفید سنگ سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

datetime 19  جنوری‬‮  2016

پشاور‘ علاقے سفید سنگ سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاور کے علاقےسفید سنگ سے چار افراد کی بوری بند لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق تھانہ ریگی کی حدود میں سفید سنگ برساتی نالے میں بوریوں میں بند چار افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق چاروں مقتولین مرد ہیں۔ بم ڈسپوزل یونٹ کو طلب کیا گیا ہے جس کے بعد لاشوں کو پوسٹ… Continue 23reading پشاور‘ علاقے سفید سنگ سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

پشاور اور ڈیرہ اسماعیل خان سے چھ نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

datetime 19  جنوری‬‮  2016

پشاور اور ڈیرہ اسماعیل خان سے چھ نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

پشاور(نیوز ڈیسک)پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں پولیس کا کہنا ہے کہ دارالحکومت پشاور سمیت دو اضلاع سے چھ نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔پشاور کی پولیس کے مطابق چار افراد کی لاشیں منگل کی صبح تھانہ ریگی کی حدود سے ملی ہیں۔پولیس اہلکاروں کے مطابق لاشوں کی موجودگی کی اطلاعات سامنے آنے پر… Continue 23reading پشاور اور ڈیرہ اسماعیل خان سے چھ نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

شورکوٹ‘شوگر مل میں بوائلر پھٹنے سے 7 مزدرو جاں بحق

datetime 19  جنوری‬‮  2016

شورکوٹ‘شوگر مل میں بوائلر پھٹنے سے 7 مزدرو جاں بحق

شورکوٹ(نیوز ڈیسک)شورکوٹ میں کینٹ روڈ پر واقع نجی شوگرمل میں بوائلرپھٹنے سے 7مزدور موقع پر جا ں بحق اور 20زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے تحصیل ہیڈکواٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔

مغرب وعدے پر قائم رہا تو تہران بھی خلاف ورزی نہیں کریگا،روحانی

datetime 19  جنوری‬‮  2016

مغرب وعدے پر قائم رہا تو تہران بھی خلاف ورزی نہیں کریگا،روحانی

تہران(نیوز ڈیسک)ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک اپنے وعدوں پر قائم رہے تو تہران بھی تاریخی جوہری معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرے گا۔ایرانی صدر حسن روحانی سے تہران میں عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ یوکیا امانو نے ملاقات کی،جس میں مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کے… Continue 23reading مغرب وعدے پر قائم رہا تو تہران بھی خلاف ورزی نہیں کریگا،روحانی