پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

سوات اور چترال سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

datetime 23  جنوری‬‮  2016

سوات اور چترال سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مالا کنڈ ڈویڑن، نونیر اور چترال سمیت گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق سوات، مالا کنڈ ڈویڑن، بونیر، نوشہرہ اور چترال سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5… Continue 23reading سوات اور چترال سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

تاریخ پیدائش سے مستقبل کی صحت کی پیشگوئی ممکن

datetime 23  جنوری‬‮  2016

تاریخ پیدائش سے مستقبل کی صحت کی پیشگوئی ممکن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)علمِ نجوم کے مطابق زمین، چاند، سورج اور ستاروں کی کسی کے پیدائش کے وقت پوزیشن شخصیت پر بہت زیادہ اثرانداز ہوتی ہے جس کو سائنسدانوں نے کبھی تسلیم نہیں کیا تاہم سائنس یہ ضرور مانتی ہے کہ آپ کے پیدائش کا مہینہ یا موسم صحت پر مرتب ہونے والے خطرات اور… Continue 23reading تاریخ پیدائش سے مستقبل کی صحت کی پیشگوئی ممکن

غلام مرتضی جتوئی کے بیٹے اور 2محافظ زیر حراست،نامعلوم مقام منتقل

datetime 23  جنوری‬‮  2016

غلام مرتضی جتوئی کے بیٹے اور 2محافظ زیر حراست،نامعلوم مقام منتقل

کراچی( نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے وفاقی وزیر برائے صنعت وپیداوار غلام مرتضی جتوئی کے گھر چھاپہ مار کر انکے بیٹے اور 2 محافظوں کو حراست میں لے کر نا معلوم مقام پر منتقل کردیا۔ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز -7میں واقع وفاقی وزیر برائے صنعت وپیداوار… Continue 23reading غلام مرتضی جتوئی کے بیٹے اور 2محافظ زیر حراست،نامعلوم مقام منتقل

آواران ، جھڑپ میں ایک جوان شہید،2زخمی ، 6دہشتگردبھی ہلاک

datetime 23  جنوری‬‮  2016

آواران ، جھڑپ میں ایک جوان شہید،2زخمی ، 6دہشتگردبھی ہلاک

کوئٹہ(نیو زڈیسک)بلوچستان کے علاقے آواران میں ایف سی اوردہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں ایک نوجوان شہیداور2زخمی جبکہ کارروائی کے دوران 6دہشتگردبھی ہلاک ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اواران کے علاقے مشکے میں ایف سی کے جوان دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران آمناسامناہوگیا،سیکورٹی فورسزاوردہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں ایک ایف سی اہلکارشہیداور2زخمی ہوگئے ،زخمیوں کوقریبی… Continue 23reading آواران ، جھڑپ میں ایک جوان شہید،2زخمی ، 6دہشتگردبھی ہلاک

آئی سی سی نے ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

datetime 23  جنوری‬‮  2016

آئی سی سی نے ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

دبئی(نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرے ٹی 20 میچ کے بعد نئی رینکنگز جاری کر دی ہیں جس کے مطابق بیٹنگ میں پاکستان کا کوئی بھی بلے باز ٹاپ ٹین میں شامل نہیں ہے جبکہ کپتان شاہد خان آفریدی باؤلنگ میں ایک درجے بہتری… Continue 23reading آئی سی سی نے ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

سانگھڑ اوربدین میں ووٹنگ جاری،30 پولنگ اسٹیشنز حساس

datetime 23  جنوری‬‮  2016

سانگھڑ اوربدین میں ووٹنگ جاری،30 پولنگ اسٹیشنز حساس

سانگھڑ(نیوز ڈیسک)سندھ کے اضلاع سانگھڑ اوربدین میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا سلسلہ جاری ہے۔پولنگ کسی وقفے کے بغیر شام ساڑھے 5 بجے تک جاری رہے گی۔ اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کا وقت آگیا،سانگھڑ اور بدین میں اپنے مسائل حل کرنے کے خواہش مند اور اپنے ووٹ سے جمہوریت کو مضبوط بنانے والے… Continue 23reading سانگھڑ اوربدین میں ووٹنگ جاری،30 پولنگ اسٹیشنز حساس

نوشہرہ ،طالب علم کی ہوشیاری سے سکول بڑی تباہی سے بچ گیا

datetime 23  جنوری‬‮  2016

نوشہرہ ،طالب علم کی ہوشیاری سے سکول بڑی تباہی سے بچ گیا

نوشہرہ (نیوز ڈیسک) نوشہرہ طالب علم نے ہوشیاری سے سرکاری سکول کو بڑی تباہی سے بچا لیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز نوشہرہ کے سرکاری سکول کے طالب علم کا تین مشتبہ افراد نے سکول جاتے ہوئے مشکوک شاپنگ بیگ دیا کہ سکول لے جاؤ طالب علم نے مشکوک افراد سے بیگ… Continue 23reading نوشہرہ ،طالب علم کی ہوشیاری سے سکول بڑی تباہی سے بچ گیا

ملاوٹ کرکے نوٹ کمانے کا ایک اور دھندا بند کرادیا،عائشہ ممتاز

datetime 23  جنوری‬‮  2016

ملاوٹ کرکے نوٹ کمانے کا ایک اور دھندا بند کرادیا،عائشہ ممتاز

لاہور(نیو زڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز نے مسالوں میں ملاوٹ کرکے نوٹ کمانے کا ایک اور دھندا بند کرادیا،مرچوں میں لکڑی کا برادہ ملا کر بیچنے والے فیکٹری مالک سمیت 7 افراد حراست میں لے لیے گئے۔پنجاب کی ایک سرکاری افسر عوام کی صحت کے لیے جاگ رہی ہے،اس بار شامت لاہور… Continue 23reading ملاوٹ کرکے نوٹ کمانے کا ایک اور دھندا بند کرادیا،عائشہ ممتاز

سوائن فلو ڈینگی سے بھی خطرناک بن گیا ،30 سالہ خاتون جاں بحق

datetime 23  جنوری‬‮  2016

سوائن فلو ڈینگی سے بھی خطرناک بن گیا ،30 سالہ خاتون جاں بحق

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) راولپنڈی میں سوائن فلو ڈینگی سے بھی خطرناک بن گیا سوائن فلو کی شکار مریضہ 30 سالہ رضیہ دم توڑ گئی سوائن فلو کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعد 8 ہو گئی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی کے میں سوائن فلو کا شکار مریضوں کی ہلاکت کا سلسلہ… Continue 23reading سوائن فلو ڈینگی سے بھی خطرناک بن گیا ،30 سالہ خاتون جاں بحق