پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

ارجنٹائن ‘ ابتک کے سب سے بڑے ڈائنا سور کی باقیات دریافت

datetime 23  جنوری‬‮  2016

ارجنٹائن ‘ ابتک کے سب سے بڑے ڈائنا سور کی باقیات دریافت

بیونس آئرس (نیوز ڈیسک)ارجنٹائن میں ماہرین حیوانات نے اب تک کے سب سے بڑے ڈائناسور کی باقیات دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین حیوانات کا کہنا ہے کہ حال ہی میں دریافت ہونے والی ڈائناسور کی باقیات سے یہ پتا چلتا ہے کہ دنیا پر چلنے والی وہ سب سے بڑی… Continue 23reading ارجنٹائن ‘ ابتک کے سب سے بڑے ڈائنا سور کی باقیات دریافت

تھر‘ غذائی قلت سے مزید 7بچے جاں بحق،ابتک 101ماﺅں کی گود اجڑ گئی

datetime 23  جنوری‬‮  2016

تھر‘ غذائی قلت سے مزید 7بچے جاں بحق،ابتک 101ماﺅں کی گود اجڑ گئی

مٹھی(نیوز ڈیسک)تھرمیں غذائی قلت سے مزید 7بچے جان کی بازی ہار گئے ،جنوری 2016ء کے دوران 101 ماﺅں کی گود خالی ہوگئی ، مرنیوالے7بچوں میں سے 5مٹھی جبکہ 2عمر کوٹ کے سول اسپتال میں جاںبحق ہوئے ، سول اسپتال مٹھی سمیت دیگر اسپتالو ں میں 100سے زائد بچے زیر علاج ہیں۔تھرپارکر کے صحرائی علاقوں میں… Continue 23reading تھر‘ غذائی قلت سے مزید 7بچے جاں بحق،ابتک 101ماﺅں کی گود اجڑ گئی

اداکار سلمان خان کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج

datetime 23  جنوری‬‮  2016

اداکار سلمان خان کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج

ممبئی(نیوز ڈیسک)مہاراشٹر حکومت نے ہٹ اینڈ رن کیس میں سلمان خان کی بریت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔پبلک پراسیکیوٹر کے مطابق ممبئی کی ہائی کورٹ نے استغاثہ کے شواہد کو ٹھیک سے نہیں دیکھا۔درخواست میں یہ کہا گیا کہ ہٹ اینڈ رن کیس میں سلمان خان کے خلاف ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رہنا… Continue 23reading اداکار سلمان خان کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج

کراچی میں پاکستان کی سب سے بلند عمارت کا افتتاح

datetime 23  جنوری‬‮  2016

کراچی میں پاکستان کی سب سے بلند عمارت کا افتتاح

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں پاکستان کی سب سے بلند عمارت بحریہ ٹاون آئیکون کا افتتاح کردیا گیاہے۔بحریہ ٹاون آئیکون کی 62میں سے 41منزلیں تعمیر ہوچکی ہیں۔بحریہ ٹاون ائیکون کو پاکستان کی بلند ترین عمارت ہونے کا اعزاز حاصل ہے، یہ عمارت اپارٹمنٹس، کارپوریٹ دفاتر اور شاپنگ مال پر مشتمل ہے۔بحریہ ٹاون کے سربراہ ملک ریاض کا… Continue 23reading کراچی میں پاکستان کی سب سے بلند عمارت کا افتتاح

دہشتگرد نے اپنی ہی موت کی فلم بنا ڈالی

datetime 23  جنوری‬‮  2016

دہشتگرد نے اپنی ہی موت کی فلم بنا ڈالی

بغداد (نیوز ڈیسک) عراق اور شام میں برسر پیکار تنظیم داعش سے تعلق رکھنے والے ایک شدت پسند نے اپنے جسم سے ایک کیمرہ باندھ رکھا تھا جس سے وہ لڑائی کے دوران پیش آنے والے واقعات کی عکس بندی کر رہا تھا۔ اس فوٹیج میں اس شدت پسند کو بلڈنگ سے پھلانگتے، بم پھینکتے… Continue 23reading دہشتگرد نے اپنی ہی موت کی فلم بنا ڈالی

ایک تصویر کے ڈیڑھ لاکھ سے پانچ لاکھ ڈالر تک فیس لینے والا فوٹو گرافر

datetime 23  جنوری‬‮  2016

ایک تصویر کے ڈیڑھ لاکھ سے پانچ لاکھ ڈالر تک فیس لینے والا فوٹو گرافر

ڈیووس (نیوز ڈیسک) ورلڈ اکانومک فورم کے موقع پر ایک ایسی شخصیت بھی ڈیووس میں موجود ہیں جو نہ بزنس مین ہے اور نہ ہی کوئی عالمی رہنما بلکہ وہ مشہور شخصیات کی تصاویر بنانے والا فوٹو گرافر کیون ایبوش ہیں۔ایبوش معروف بزنس مین اور فلمی ستاروں کی تصاویر بناتے ہیں اور ایک تصویر کے… Continue 23reading ایک تصویر کے ڈیڑھ لاکھ سے پانچ لاکھ ڈالر تک فیس لینے والا فوٹو گرافر

دبئی جانے والوں کیلئے خوشخبری، برج العرب میں نیا ریزورٹ بنے گا

datetime 23  جنوری‬‮  2016

دبئی جانے والوں کیلئے خوشخبری، برج العرب میں نیا ریزورٹ بنے گا

دبئی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں قائم لگڑری ہوٹل برج العرب کو وسیع کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ اس مقصد کیلئے فن لینڈ کی کمپنی کو ایک نیا ریزورٹ بنانے کی ذمہ داری دی گئی تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برج العرب میں آنے والے مہمانوں کی… Continue 23reading دبئی جانے والوں کیلئے خوشخبری، برج العرب میں نیا ریزورٹ بنے گا

شامی امن مذاکرات میں تاخیر ہو سکتی ہے،جان کیری

datetime 23  جنوری‬‮  2016

شامی امن مذاکرات میں تاخیر ہو سکتی ہے،جان کیری

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے شروع ہونے والے شامی امن مذاکرات میں تاخیر ہو سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ٹی وی انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ ایک یا دو روز کی یہ تاخیر ’لاجیسٹکیکل وجوہات‘ کے باعث ہو سکتی ہے تاہم امید ہے کہ مذاکرات کا عمل… Continue 23reading شامی امن مذاکرات میں تاخیر ہو سکتی ہے،جان کیری

بالی ووڈ اداکار فرحان اختر اور انکی اہلیہ کی 16 برس بعد راہیں جدا

datetime 23  جنوری‬‮  2016

بالی ووڈ اداکار فرحان اختر اور انکی اہلیہ کی 16 برس بعد راہیں جدا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)معروف اداکار اور ہدایتکار فرحان اختر اور ان کی اہلیہ میں 16 برس بعد علیحدگی ہو گئی۔ فرحان نے قریبی دوست ادھونا سے 2000 میں شادی کی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار اور ہدایتکار فرحان اختر اور انکی اہلیہ کے درمیان علیحدگی ہو گئی ہے۔ فرحان اختر نے اپنی… Continue 23reading بالی ووڈ اداکار فرحان اختر اور انکی اہلیہ کی 16 برس بعد راہیں جدا