بیونس آئرس (نیوز ڈیسک)ارجنٹائن میں ماہرین حیوانات نے اب تک کے سب سے بڑے ڈائناسور کی باقیات دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین حیوانات کا کہنا ہے کہ حال ہی میں دریافت ہونے والی ڈائناسور کی باقیات سے یہ پتا چلتا ہے کہ دنیا پر چلنے والی وہ سب سے بڑی مخلوق تھی۔سائنس دانوں نے یہ بات اس جاندار کی ہڈیوں کی بنیاد پر کہی ہے، سائنس دانوں کے مطابق ا سکی کی لمبائی 28 میٹر تک جبکہ اس کا وزن ساٹھ ٹن تک رہا ہوگا ، ڈائناسور کی یہ نسل 8 کروڑ60 لاکھ سال قبل پائی جاتی تھی
ارجنٹائن ‘ ابتک کے سب سے بڑے ڈائنا سور کی باقیات دریافت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































