پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

بڑھتی عمر کے اثرات کو بڑھانے والی غذائیں

datetime 23  جنوری‬‮  2016

بڑھتی عمر کے اثرات کو بڑھانے والی غذائیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) امریکن اکیڈمی آف ڈرماٹالوجی کا کہنا ہے کہ جس طرح کچھ غذائیں جلد پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہیں، اسی طرح کچھ غذائیں جیسے باربیو کیو، موہیٹو اور ایسی ہی مختلف اشیاءجلد پر منفی اثرات بھی مرتب کرتی ہیں۔ یہ منفی اثرات اتنی شدید نوعیت کے ہوتے ہیں کہ ایسی غذاو¿ں… Continue 23reading بڑھتی عمر کے اثرات کو بڑھانے والی غذائیں

مداحوں کے دل کاحال جاننے کےلئے کنگ خان کاانتہائی اقدام

datetime 23  جنوری‬‮  2016

مداحوں کے دل کاحال جاننے کےلئے کنگ خان کاانتہائی اقدام

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ خان اپنی شاندار اداکاری کے بعد لاتعداد مداح بنا چکے ہیں اور وہ اپنے مداحوں کے قریب رہنا چاہتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ اب وہ اپنے مداحوں سے رابطے کے لیے ویڈیو لنک کا سہارا لیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ خان جو اپنی… Continue 23reading مداحوں کے دل کاحال جاننے کےلئے کنگ خان کاانتہائی اقدام

ذیابیطس کی چند اہم اورخاموش علامات

datetime 23  جنوری‬‮  2016

ذیابیطس کی چند اہم اورخاموش علامات

ممبئی(نیوز ڈیسک) طبی دنیا میں ذیابیطس کو ”خاموش قاتل“ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ ایک جانب تو اس کی کوئی خاص علامات ظاہر نہیں ہوتیں لیکن یہ مرض جسمانی اعضا کو بری طرح متاثر کرتا ہے اور مزید کئی بیماریوں کی وجہ بنتا ہے۔خون میں شکر کی مقدار بڑھنے سے آنکھیں ، دل اور گردے… Continue 23reading ذیابیطس کی چند اہم اورخاموش علامات

خیبرپختونخواکی سرکاری یونیورسٹیوں نے اہم مطالبہ کردیا

datetime 22  جنوری‬‮  2016

خیبرپختونخواکی سرکاری یونیورسٹیوں نے اہم مطالبہ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چارسدہ میں باچاخان یونیورسٹی پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد صوبہ بھر کی سرکاری جامعات نے حکومت سے ہرجامعہ میں صڈ20سے 25اہلکار وں کی تعیناتی کا مطالبہ کردیا ۔صوبائی دارالحکومت میں سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز کا مشترکہ اجلاس ہوا ۔اجلاس میں حکومت سے مطالبہ کیاگیا کہ ہر یونیورسٹی میں 20سے 25ایف سی اہلکار… Continue 23reading خیبرپختونخواکی سرکاری یونیورسٹیوں نے اہم مطالبہ کردیا

پیپلزپارٹی کھل کرمولاناعبدالعزیزکے خلاف سامنے آگئی ،انتہائی اقدام

datetime 22  جنوری‬‮  2016

پیپلزپارٹی کھل کرمولاناعبدالعزیزکے خلاف سامنے آگئی ،انتہائی اقدام

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت داخلہ اس وقت شدید دبا ئومیں آگئی جب پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے حوالے سے ایوان میں ”غلط بیانی ”پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے خلاف سینیٹ میں تحریک استحقاق پیش کرنے کی کوشش کی۔یاد رہے کہ گذشتہ برس… Continue 23reading پیپلزپارٹی کھل کرمولاناعبدالعزیزکے خلاف سامنے آگئی ،انتہائی اقدام

کراچی میں پاکستان کے ایک نئے شاہکارکاافتتاح ہوگیا

datetime 22  جنوری‬‮  2016

کراچی میں پاکستان کے ایک نئے شاہکارکاافتتاح ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں پاکستان کی سب سے بلند عمارت بحریہ ٹاون آئیکون کا افتتاح کردیا گیاہے۔بحریہ ٹاون آئیکون کی 62میں سے 41منزلیں تعمیر ہوچکی ہیں۔بحریہ ٹاون آئیکون کو پاکستان کی بلند ترین عمارت ہونے کا اعزاز حاصل ہے، یہ عمارت اپارٹمنٹس، کارپوریٹ دفاتر اور شاپنگ مال پر مشتمل ہے۔بحریہ ٹاون کے سربراہ ملک ریاض نے ایک… Continue 23reading کراچی میں پاکستان کے ایک نئے شاہکارکاافتتاح ہوگیا

کترینہ اوررنبیرکپورمیں علیحدگی کی وجہ سامنے آگئی

datetime 22  جنوری‬‮  2016

کترینہ اوررنبیرکپورمیں علیحدگی کی وجہ سامنے آگئی

ممبئی(نیوزڈیسک) بولی ووڈ کی معروف جوڑی رنبیر کپور اور قطرینہ کیف کی علیحدگی کی خبریں آجکل زبان زد عام ہیں ۔سپاٹ بوائے ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق جوڑے کے درمیان جھگڑے کا آغاز چند ماہ قبل معروف بھارتی فلمساز امتیاز علی کے گھر ہوا۔ چند ماہ قبل امتیاز علی نے ایک پروجیکٹ پربات چیت… Continue 23reading کترینہ اوررنبیرکپورمیں علیحدگی کی وجہ سامنے آگئی

باچاخان یونیورسٹی پرحملہ ،افغانستان کاباضابطہ موقف سامنے آگیا

datetime 22  جنوری‬‮  2016

باچاخان یونیورسٹی پرحملہ ،افغانستان کاباضابطہ موقف سامنے آگیا

کابل(نیوزڈیسک)افغان حکومت نے باچاخان یونیورسٹی حملےمیں افغان سرزمین کے استعمال ہونے کا امکان مسترد کردیا ہے۔افغانستان کی حکومت نے باچا خان یونیورسٹی حملے کی مذمت کرتے ہوئےحملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال کیےجانے کےالزام کو بےبنیاد قراردے دیا۔افغان ایوانِ صدرکے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ افغانستان کسی دہشت گرد گروپ… Continue 23reading باچاخان یونیورسٹی پرحملہ ،افغانستان کاباضابطہ موقف سامنے آگیا

امریکہ نے نئے ویزاقوانین پرعمل درآمدشروع کردیا،پاکستانیوں کےلئے بڑی خبر

datetime 22  جنوری‬‮  2016

امریکہ نے نئے ویزاقوانین پرعمل درآمدشروع کردیا،پاکستانیوں کےلئے بڑی خبر

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکا نے جمعرات سے نئے ویزا قوانین پر عملدرآمد شروع کر دیا۔ نئے امریکی ویزا قوانین کے تحت دوہری شہریت کے حامل افراد کو خصوصی نگرانی کے بعد ویزے دیئے جائیں گے۔اس وقت امریکہ میں پاکستان سمیت دیگرکئی ممالک کے افراد امریکی ویزے پروہاں رہائش پذیرہیں اورکئی پاکستانی اوردیگرممالک کے افراد امریکہ میں کئی… Continue 23reading امریکہ نے نئے ویزاقوانین پرعمل درآمدشروع کردیا،پاکستانیوں کےلئے بڑی خبر