اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مالا کنڈ ڈویڑن، نونیر اور چترال سمیت گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق سوات، مالا کنڈ ڈویڑن، بونیر، نوشہرہ اور چترال سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحد ی علاقہ جب کہ زمین میں اس کی گہرائی 80 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے بعد لوگ اپنے گھروں اور دفاتر سے سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا دور شروع کر دیا۔ زلزلہ کے نتیجے میں تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ برس 26 اکتوبر کو آنے والے زلزلے کے بعد سے ملک کے مختلف شہروں میں اب تک 100 سے زائد مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے جا چکے ہیں۔
سوات اور چترال سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عمران خان بھٹو
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی



















































