کراچی( نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے وفاقی وزیر برائے صنعت وپیداوار غلام مرتضی جتوئی کے گھر چھاپہ مار کر انکے بیٹے اور 2 محافظوں کو حراست میں لے کر نا معلوم مقام پر منتقل کردیا۔ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز -7میں واقع وفاقی وزیر برائے صنعت وپیداوار غلام مرتضی جتوئی کے گھرقانون نافذ کرنےوالے ادارےکےاہلکاروں نے چھاپہ مار ااور غلام مرتضی جتوئی کے بیٹے بلال مرتضی جتوئی اور 2 پولیس کے گن مین کو حراست میں لے لیا۔چھاپہ کے وقت وفاقی وزیر غلام مرتضی جتوئی گھر پر موجود نہیں تھے، غلام مرتضی جتوئی کے بیٹے سمیت حراست میں لیےگئے افراد کو نامعلوم مقام منتقل کردیا گیا ہے ،علاقہ پولیس نے واقعے سے لاعلمی ظاہر کی ہے۔
غلام مرتضی جتوئی کے بیٹے اور 2محافظ زیر حراست،نامعلوم مقام منتقل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عمران خان بھٹو
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی



















































