ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

نوشہرہ ،طالب علم کی ہوشیاری سے سکول بڑی تباہی سے بچ گیا

datetime 23  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوشہرہ (نیوز ڈیسک) نوشہرہ طالب علم نے ہوشیاری سے سرکاری سکول کو بڑی تباہی سے بچا لیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز نوشہرہ کے سرکاری سکول کے طالب علم کا تین مشتبہ افراد نے سکول جاتے ہوئے مشکوک شاپنگ بیگ دیا کہ سکول لے جاؤ طالب علم نے مشکوک افراد سے بیگ لے کر قریبی کھیت میں پھینک کر اساتذہ کو اطلاع دی ۔ سکول اساتذہ اور طلباء فورا مشتبہً افراد کے پیچھے گئے اور پولیس کو اطلاع دی ،پولیس نے تینوں مشتبہ افراد کی گرفتاری کے لئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا اور تمام داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے تاہم آخری اطلاع تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…