پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

بلاول ذہین انسان ہیں،دوسروں کی بجائے اپنے گراؤنڈ میں کھیلیں،فردوس عاشق اعوان

datetime 23  جنوری‬‮  2016

بلاول ذہین انسان ہیں،دوسروں کی بجائے اپنے گراؤنڈ میں کھیلیں،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین ایک قابل اور ذہین انسان ہیں۔ان کی تربیت ایک سیاسی ماں نے کی ان کو دوسروں کے گراؤنڈ میں کھیلنے کی بجائے اپنے گراؤنڈ میں کھیلنا ہو گا ۔مجھے کلاس… Continue 23reading بلاول ذہین انسان ہیں،دوسروں کی بجائے اپنے گراؤنڈ میں کھیلیں،فردوس عاشق اعوان

پاکستانی اور چینی سرمایہ کار پاکستان انویسٹمنٹ انیشیٹو کے قیام پر متفق

datetime 23  جنوری‬‮  2016

پاکستانی اور چینی سرمایہ کار پاکستان انویسٹمنٹ انیشیٹو کے قیام پر متفق

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اور چین کے نجی شعبے کے درمیان سرمایہ کاری اور مشترکہ منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کے لیے چین پاکستان انویسٹمنٹ انیشیٹو (سی پی آئی آئی) کے قیام پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔ چینی سرمایہ کاروں کے دورے کے اختتام پر گزشتہ روز چین پاکستان انویسٹمنٹ انیشیٹو کے قیام کے لیے فریقین… Continue 23reading پاکستانی اور چینی سرمایہ کار پاکستان انویسٹمنٹ انیشیٹو کے قیام پر متفق

دنیا کے ممالک پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار کی تعریف کر رہے ہیں،نواز شریف

datetime 23  جنوری‬‮  2016

دنیا کے ممالک پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار کی تعریف کر رہے ہیں،نواز شریف

ڈیووس(انٹرنیشنل ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے ممالک سمیت ورلڈ اکنامک فورم کے بانی نے پاکستان کی اقتصادی ترقی کی رفتار کو سراہا ہے، قومی ترقی میں خواتین کو مردوں کے شانہ بشانہ دیکھنا چاہتے ہیں اور خواتین کی ترقی کو اولین ترجیح دے رہے ہیں ۔ ان خیالات کا… Continue 23reading دنیا کے ممالک پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار کی تعریف کر رہے ہیں،نواز شریف

قصور :چھانگا مانگا میں وین نہر میں جا گری ، 10 مسافر جاں بحق

datetime 23  جنوری‬‮  2016

قصور :چھانگا مانگا میں وین نہر میں جا گری ، 10 مسافر جاں بحق

اسلام آباد( نیوزڈیسک ) قصور میں چھانگا مانگا کے قریب مسافر وین نہر میں جا گری جس کے باعث 10 مسافر جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے ، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ تیز رفتاری کے باعث وین کا ڈرائیور وین پر قابو نہ پاسکا اور وین نہر کا جنگلہ توڑتی ہوئی پانی… Continue 23reading قصور :چھانگا مانگا میں وین نہر میں جا گری ، 10 مسافر جاں بحق

وفاقی دارالحکومت میں چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ

datetime 23  جنوری‬‮  2016

وفاقی دارالحکومت میں چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہاہے۔روزمرہ ضروریات کے لیے اہم، چینی کی فی کلو قیمت 70روپے تک جا پہنچی ہے۔میڈیا کے مطابق شوگر ملز مالکان چینی کی مصنوعی قلت پیدا کرکے اربوں روپے کمانے لگے ہیں۔اسلام آباد میں فی کلو چینی 65 سے 70 روپے میں فروخت ہو… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت میں چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ

انٹرنیٹ کی سست رفتار کے ستائے صارفین کو گوگل نے بڑی خوشخبری سنادی

datetime 23  جنوری‬‮  2016

انٹرنیٹ کی سست رفتار کے ستائے صارفین کو گوگل نے بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گوگل کی طرف سے اپنے کروم براو¿زر کے سافٹ ویئر میں ایک نئی تبدیلی متعارف کروائی جا رہی ہے جس کے بعد اس براو¿زر کی رفتار میں حیرت انگیز اضافہ ہوجائے گا اور یہ ناصرف ویب پیجز برق رفتاری سے لوڈ کرے گا بلکہ اس کی وجہ سے آپ کے کمپیوٹر یا… Continue 23reading انٹرنیٹ کی سست رفتار کے ستائے صارفین کو گوگل نے بڑی خوشخبری سنادی

ایسی 5 اشیا جو انسان کی نیند میں خلل کا باعث بنتی ہیں

datetime 23  جنوری‬‮  2016

ایسی 5 اشیا جو انسان کی نیند میں خلل کا باعث بنتی ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دن بھر کی تھکاوٹ اور کام کے بعد اچھی اور پرسکون نیند ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے لیکن ذرا سی بداحتیاطی سے اور کھانے میں لاپرواہی رات کو بےسکون اور اذیت ناک بنادیتی ہے لیکن پریشان نہ ہوں اگر آپ ان ہدایات پر عمل کرتے ہوئے نیند کی دشمن 5 غذاو¿ں… Continue 23reading ایسی 5 اشیا جو انسان کی نیند میں خلل کا باعث بنتی ہیں

سانحہ چارسدہ، معصوموں کا خون بہانا بہادری نہیں،منوہر پاریکر

datetime 23  جنوری‬‮  2016

سانحہ چارسدہ، معصوموں کا خون بہانا بہادری نہیں،منوہر پاریکر

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے داعش کی طرف سے وزیراعظم نریندر مودی کی زندگی کو خطرہ ہونے کی دھمکی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں اور نہ ہی وزیراعظم کو کوئی خطرہ ہے۔انھوں نے پشاور یونیورسٹی میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ معصوموں کا خون بہانا کوئی بہادری… Continue 23reading سانحہ چارسدہ، معصوموں کا خون بہانا بہادری نہیں،منوہر پاریکر

پاکستان اور روس تاریخ میں پہلی بار فوجی مشقیں کریں گے

datetime 23  جنوری‬‮  2016

پاکستان اور روس تاریخ میں پہلی بار فوجی مشقیں کریں گے

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان اور روس تاریخ میں پہلی بار فوجی مشقیں کریں گے،اس سلسلے میں روسی فوج کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس پہاڑی علاقے میں روس اور پاکستان کی پہلی بار مشترکہ فوجی مشقیں ہوںگی۔ جنگ رپورٹر رفیق مانگٹ کے مطابق روسی خبر رساں ادارےTassکے مطابق 2016ءمیں روسی فوج سات بین الاقوامی… Continue 23reading پاکستان اور روس تاریخ میں پہلی بار فوجی مشقیں کریں گے