پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

دنیا کے بہترین تعلیمی اداروں میں پڑھنے کے خواہشمند یہ خبر ضرور پڑھیں ، حکومت نے نئی خوشخبری سنا دی

datetime 27  جنوری‬‮  2016

دنیا کے بہترین تعلیمی اداروں میں پڑھنے کے خواہشمند یہ خبر ضرور پڑھیں ، حکومت نے نئی خوشخبری سنا دی

لاہور( نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیرصدارت یہاں اجلاس منعقد ہوا جس میں غیرملکی اور ملکی یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم کیلئے ذہین و مستحق طلباء و طالبات کیلئے ’’چیف منسٹرز ٹیلنٹ سکالرشپ پروگرام‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہونہار اور مستحق… Continue 23reading دنیا کے بہترین تعلیمی اداروں میں پڑھنے کے خواہشمند یہ خبر ضرور پڑھیں ، حکومت نے نئی خوشخبری سنا دی

اہم کھلاڑی نے اچانک ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا

datetime 27  جنوری‬‮  2016

اہم کھلاڑی نے اچانک ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا

لاہور( نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز عمران فرحت نے مسلسل نظرانداز کئے جانے کے بعد عالمی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے 32 سالہ بیٹسمین عمران فرحت کافی عرصے سے ٹیم میں جگہ نہیں بنا پارہے تھے جس کے باعث انہوں نے عالمی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا… Continue 23reading اہم کھلاڑی نے اچانک ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا

نواز شریف اور آرمی چیف سے کیا معاملات طے پائے‘ سعودی حکومت سامنے لے آئی

datetime 27  جنوری‬‮  2016

نواز شریف اور آرمی چیف سے کیا معاملات طے پائے‘ سعودی حکومت سامنے لے آئی

جدہ ( نیوز ڈیسک) پاکستانی وزیراعظم محمد نواز شریف کا دورہ سعودی عرب دونوں ملکوں کے تعلقات کی تقویت اور استحکام کا باعث بنا۔ سعودی کابینہ نے پاکستانی وزیراعظم کے دورہ مملکت پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کی بدولت پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات کی توثیق ہوئی۔ انہوں نے… Continue 23reading نواز شریف اور آرمی چیف سے کیا معاملات طے پائے‘ سعودی حکومت سامنے لے آئی

شادی کا سوچنے والے زرا ٹھہر جائیں ،سونا ایک بار پھر آسمان سے باتیں کرنے لگا

datetime 27  جنوری‬‮  2016

شادی کا سوچنے والے زرا ٹھہر جائیں ،سونا ایک بار پھر آسمان سے باتیں کرنے لگا

کراچی (نیوز ڈیسک)صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان رہا۔ بدھ کو سونا تیزابی فی 10 گرام اور فی تولہ کے بھاﺅ میں بالترتیب 43 روپے اور 50 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل سندھ صراف ایسوسی ایشن کے مطابق صرافہ مارکیٹوں میں سونا تیزابی فی 10 گرام گذشتہ کاروباری روز کی قیمت… Continue 23reading شادی کا سوچنے والے زرا ٹھہر جائیں ،سونا ایک بار پھر آسمان سے باتیں کرنے لگا

عمران خان کی سابقہ اہلیہ ان کے خلاف میدان میں کود پڑیں‎

datetime 27  جنوری‬‮  2016

عمران خان کی سابقہ اہلیہ ان کے خلاف میدان میں کود پڑیں‎

لاہور ( نیوز ڈیسک)عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان پی ٹی آئی کے خلاف کھل کر میدان میں آگئی ہیں اور موروثی سیاست کے خاتمے کے دعووں کی تردید کرتے ہوئے فہرست پیش کردی اور موروثی سیاست کی حامی جماعت ثابت کردیا۔ نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ریحام خان… Continue 23reading عمران خان کی سابقہ اہلیہ ان کے خلاف میدان میں کود پڑیں‎

خورشید شاہ کی تقریر نے حکومت کا بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 27  جنوری‬‮  2016

خورشید شاہ کی تقریر نے حکومت کا بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے پی آئی اے کی ممکنہ نجکاری کے حوالے سے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سینیٹ میں پی آئی اے کی نجکاری کے بل کی شدید مخالفت کریگی ‘حکومت سے کہتے ہیں کہ وہ پی… Continue 23reading خورشید شاہ کی تقریر نے حکومت کا بھانڈا پھوڑ دیا

سانحہ چارسدہ ! آئی جی ناصر خان درانی نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

datetime 27  جنوری‬‮  2016

سانحہ چارسدہ ! آئی جی ناصر خان درانی نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

پشاور ( نیوز ڈیسک ) آئی جی خیبر پختونخوا ناصر خان درانی نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ باچا خان یونیورسٹی پر حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے ، دشمن ہمارے نہتے طالبعلموں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کے روز پشاور میں نیب کے… Continue 23reading سانحہ چارسدہ ! آئی جی ناصر خان درانی نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

ایران ،سعودیہ کشیدگی، پاکستان کے کردار پر کویت کا موقف سامنے آ گیا ‎

datetime 27  جنوری‬‮  2016

ایران ،سعودیہ کشیدگی، پاکستان کے کردار پر کویت کا موقف سامنے آ گیا ‎

کویت سٹی (نیوز ڈیسک)کویت کے امیر شیخ صباح الاحمدالصباح نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے کے لیے حکومت پاکستان کی کوششیں قابل تحسین ہیں۔کویتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے کے لیے حکومت پاکستان کی کوششیں… Continue 23reading ایران ،سعودیہ کشیدگی، پاکستان کے کردار پر کویت کا موقف سامنے آ گیا ‎

وفاقی حکومت نے گیس صارفین پر ایک سو ایک ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری مکمل کرلی

datetime 27  جنوری‬‮  2016

وفاقی حکومت نے گیس صارفین پر ایک سو ایک ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری مکمل کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے گیس صارفین پر ایک سو ایک ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری مکمل کرلی ہے ، منصوبہ منظوری کیلئے آج جمعرات کو اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق وزارت پٹرولیم نے ایل این جی پائپ لائن منصوبے… Continue 23reading وفاقی حکومت نے گیس صارفین پر ایک سو ایک ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری مکمل کرلی