وہی ہوا جس کا ڈر تھا،یورپی ملک میںتارکین وطن کے اثاثے ضبط کرنے کا متنازعہ قانون منظور
کوپن ہیگن(نیوزڈیسک)ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے تارکین وطن کے اثاثے ضبط کرنے کا متنازعہ قانون ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تنقید کے باوجود منظور کر لیا ہے۔ یہ قانون مہاجرین کے بارے میں منظور کیے گئے ایک مجموعی بل کا حصہ تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈنمارک میں دائیں بازو کی حکمران جماعت لبرل پارٹی کو اس… Continue 23reading وہی ہوا جس کا ڈر تھا،یورپی ملک میںتارکین وطن کے اثاثے ضبط کرنے کا متنازعہ قانون منظور











































