منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

ٹانک‘افغانستان سے پولیو منتقلی کے خطرات زیادہ ہیں، ایجنسی سرجن

datetime 2  فروری‬‮  2016

ٹانک‘افغانستان سے پولیو منتقلی کے خطرات زیادہ ہیں، ایجنسی سرجن

ٹانک(نیوز ڈیسک)ٹانک کے ایجنسی سرجن ڈاکٹر عیسی خان کاکہنا ہے کہ سرحدیں افغانستان سے ملنے کی وجہ سے پولیو وائرس کی پاکستانی علاقوں میں منتقلی کے خطرات بہت زیادہ ہیں۔سرجن ڈاکٹر عیسٰی خان بھیٹنی نے قبائلی عمائدین سے بات چیت کی اور میڈیا کے نمایندوں کوپولیو کے حوالے سے بریفنگ دی،ڈاکٹر عیسی خان کا کہنا… Continue 23reading ٹانک‘افغانستان سے پولیو منتقلی کے خطرات زیادہ ہیں، ایجنسی سرجن

افغانستان،پاکستانی سرحد سے ملحقہ علاقوں میں امریکی فضائی حملے،46 جنگجو ہلاک

datetime 2  فروری‬‮  2016

افغانستان،پاکستانی سرحد سے ملحقہ علاقوں میں امریکی فضائی حملے،46 جنگجو ہلاک

کابل (نیوز ڈیسک)افغانستان کے پاکستانی سرحد سے ملحقہ مشرقی علاقے میں امریکی فوج کے فضائی حملے میں 46 شدت پسند ہلاک جبکہ داعش کا ریڈیو سٹیشن تباہ ہوگیا،غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان صوبائی حکومت کے ترجمان نبیح اللہ نے بتایا کہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر صوبہ پکتیکا کے ضلع گومل میں… Continue 23reading افغانستان،پاکستانی سرحد سے ملحقہ علاقوں میں امریکی فضائی حملے،46 جنگجو ہلاک

برطانیہ‘ انسانی ایمبریو میں جینیاتی رد و بدل کی تحقیق کی اجازت

datetime 2  فروری‬‮  2016

برطانیہ‘ انسانی ایمبریو میں جینیاتی رد و بدل کی تحقیق کی اجازت

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ کے سائنسدانوں کو انسانی ایمبریو میں جینیاتی رد و بدل کی تحقیق کی اجازت دے دی گئی ہے۔ تحقیق کی اجازت ہیومن فرٹیلائزیشن اینڈ ایمبریالوجی اتھارٹی (ایچ ایف ای اے) کی جانب سے دی گئی ہے ، یہ تحقیق لندن کے فرانسس کرک انسٹیٹیوٹ میں کی جائے گی، جس کا مقصد انسانی زندگی… Continue 23reading برطانیہ‘ انسانی ایمبریو میں جینیاتی رد و بدل کی تحقیق کی اجازت

آئیووا میں مقابلہ، پرائمری انتخاب میں ڈونلڈٹرمپ کو لگا پہلا جھٹکا

datetime 2  فروری‬‮  2016

آئیووا میں مقابلہ، پرائمری انتخاب میں ڈونلڈٹرمپ کو لگا پہلا جھٹکا

آئیووا (نیوز ڈیسک) امریکی صدارتی انتخاب کے لیے ریاسٹ آئیووا میں ہونے والے پرائمری انتخاب میں ری پبلکن کے ڈونلڈٹرمپ کو لگا پہلا جھٹکا۔ ٹیڈ کروز نے 28 فیصد ووٹ حاصل کیے جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ 24 فیصد ووٹ لے سکے ۔ صدارتی نامزدگی مہم کے دوران جیت کے لئے پر اعتماد نظر آنے والے ٹرمپ… Continue 23reading آئیووا میں مقابلہ، پرائمری انتخاب میں ڈونلڈٹرمپ کو لگا پہلا جھٹکا

بھارت کاسیریزکھیلنے سے گریز، پی سی بی عہد شکنی اور زرتلافی کا کیس کرے گا

datetime 2  فروری‬‮  2016

بھارت کاسیریزکھیلنے سے گریز، پی سی بی عہد شکنی اور زرتلافی کا کیس کرے گا

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ تعلقات میں کشیدگی برقرار ہے۔ بھارت نے پاکستان کے ساتھ 8سال میں 6ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے بارے میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر رکھے ہیں اور اس سلسلے کی پہلی سیریز گذشتہ سال کھیلی جانی تھی جو نہ ہوسکی۔اب پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کیخلاف عہد شکنی… Continue 23reading بھارت کاسیریزکھیلنے سے گریز، پی سی بی عہد شکنی اور زرتلافی کا کیس کرے گا

جمہوریہ بھارت یا درندوں کا ملک؟

datetime 2  فروری‬‮  2016

جمہوریہ بھارت یا درندوں کا ملک؟

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں خواتین پر تشدد کے حالیہ واقعے میں ریپ کا شکار ایک کم عمر لڑکی کو ہسپتال میں علاج کے دوران دوبارہ ریپ کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 15 سالہ لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ اتوار کو ہسپتال کے سکیورٹی گارڈ نے… Continue 23reading جمہوریہ بھارت یا درندوں کا ملک؟

مجھے سلمان خان کانیا روپ بہت پسند آیا ہے،پریٹی زنٹا

datetime 2  فروری‬‮  2016

مجھے سلمان خان کانیا روپ بہت پسند آیا ہے،پریٹی زنٹا

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ کی معروف اداکارہ پریتی زنٹا نے کہا ہے کہ مجھے سلمان خان کانیا روپ بہت پسند آیا ہے،سلمان نے اپنی نئی فلم’’سلطان ‘‘میں ریسلر کے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے بہت محنت کی ہے اور ان کی جسامت نہایت ہی شاندار ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے… Continue 23reading مجھے سلمان خان کانیا روپ بہت پسند آیا ہے،پریٹی زنٹا

تحریک انصاف کاایک بار پھر حکومت کیخلاف دھرنادینے پر غور

datetime 2  فروری‬‮  2016

تحریک انصاف کاایک بار پھر حکومت کیخلاف دھرنادینے پر غور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف ایک مرتبہ پھر وفاقی حکومت کے خلاف دھرنادینے پر غور کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں عمران خان کی جانب سے اہم اعلان متوقع ہے۔خیبرپختونخواحکومت کے ایک ذمہ دار نے نجی ٹی وی چینل کوبتایا کہ تحریک انصاف ملک میں جاری مہنگائی اور این اے۔122کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف… Continue 23reading تحریک انصاف کاایک بار پھر حکومت کیخلاف دھرنادینے پر غور

خیبرپختونخواکے ینگ ڈاکٹروں نے کسی معاہدے یا سمجھوتےکی تردید کردی

datetime 2  فروری‬‮  2016

خیبرپختونخواکے ینگ ڈاکٹروں نے کسی معاہدے یا سمجھوتےکی تردید کردی

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخواکے ینگ ڈاکٹروں نے حکومت سے کسی بھی قسم کا معاہدہ یا سمجھوتہ ہونے کی تردید کردی ہے اور کہا ہے کہ اگر برسوں سے قائم ڈاکٹروں کی سپشلائزیشن کا سرکاری ادارہ تحلیل کیا گیا تو اس کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔ پشاور میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹر فیصل نےسرکاری… Continue 23reading خیبرپختونخواکے ینگ ڈاکٹروں نے کسی معاہدے یا سمجھوتےکی تردید کردی