منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

سوائن فلو سے پنجاب میں23 ہلاکتیں ہوئیں ،محکمہ صحت

datetime 2  فروری‬‮  2016

سوائن فلو سے پنجاب میں23 ہلاکتیں ہوئیں ،محکمہ صحت

لاہور(نیوز ڈیسک) مشیر برائے صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کا کہنا ہے کہ سوائن فلو کے رواں سیزن میں پنجاب میں 23 ہلاکتیں ہوئی ہیں ،بارش ہونے سے مریضوں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔ سلمان رفیق کا کہنا تھا کہ رواں سیزن میں 180 مشتبہ افراد کے سوائن فلو کے ٹیسٹ ہوئے جس… Continue 23reading سوائن فلو سے پنجاب میں23 ہلاکتیں ہوئیں ،محکمہ صحت

کراچی‘ناظم آباد میںسرچ آپریشن، 10 مشتبہ افراد زیر حراست

datetime 2  فروری‬‮  2016

کراچی‘ناظم آباد میںسرچ آپریشن، 10 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق ناظم آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا جس کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی۔ سرچ آپریشن کے دوران 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے… Continue 23reading کراچی‘ناظم آباد میںسرچ آپریشن، 10 مشتبہ افراد زیر حراست

گائے کے ذبح پر پابندی کے باوجود 2ارب کلوگرام گوشت برآمد

datetime 2  فروری‬‮  2016

گائے کے ذبح پر پابندی کے باوجود 2ارب کلوگرام گوشت برآمد

کراچی (نیوز ڈیسک) جمہوریت کے نام پر نام نہاد بھارت میں گائے کو ذبح کرنے پر بیشتر ریاستوں پر پابندی عائد ہے، اس کے باوجود گزشتہ دو سال سے بھارت دنیا بھر میں گائے کے گوشت برآمد کرنے والی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے۔ بھارت میں گائےکو ذبح کرنے ،گوشت فروخت کرنے پر انتہائی… Continue 23reading گائے کے ذبح پر پابندی کے باوجود 2ارب کلوگرام گوشت برآمد

حب ‘پولیس موبائل اور کوچ میں تصادم ، پولیس اہلکار جاں بحق

datetime 2  فروری‬‮  2016

حب ‘پولیس موبائل اور کوچ میں تصادم ، پولیس اہلکار جاں بحق

حب (نیوز ڈیسک)حب پل کے قریب پولیس موبائل اور مسافر کوچ میں تصادم ہوا۔ حادثے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ نادرن بائی پاس پر حب پ±ل کے قریب پیش اایا۔ جاں بحق اہلکار شکیل احمدسٹی تھانے میں ڈرائیور تھا۔

پاک فوج کے تین جرنیلوں کونئی ذمہ داریاں مل گئیں

datetime 2  فروری‬‮  2016

پاک فوج کے تین جرنیلوں کونئی ذمہ داریاں مل گئیں

لاہور( نیوزدڈیسک) پاک فوج کے تین اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کی منظوری دیدی گئی ۔میجر جنرل عبد الطیف کو جی او سی 41ڈویژن کوئٹہ ، میجر جنرل خالد جاوید کو9ڈویژن کوہاٹ جبکہ میجر جنرل آصف کو 21ڈویژن جہلم تعینات کر دیا گیا ۔

بھارتی ادا کار انوپم کھیر کو تاحال ویزا جاری نہ ہوسکا، پاکستان آمد غیر یقینی ہوگئی

datetime 2  فروری‬‮  2016

بھارتی ادا کار انوپم کھیر کو تاحال ویزا جاری نہ ہوسکا، پاکستان آمد غیر یقینی ہوگئی

کراچی(نیوز ڈیسک)معروف بھارتی ادا کار انوپم کھیر کی پاکستان آمد اب غیر یقینی ہوگئی ہے ۔ انہیں پیر کے روز تک پاکستانی سفارت خانے سے ویزا کا اجراء نہیں کیا گیا۔یہ بات انہوں نے پاکستان فلم اینڈ ٹی وی جرنلٹس ایسوسی ایش کے چیرمین سے بمبئی سے فون پر بات کرتے ہوئے کہی ۔جنگ رپورٹرذیشان… Continue 23reading بھارتی ادا کار انوپم کھیر کو تاحال ویزا جاری نہ ہوسکا، پاکستان آمد غیر یقینی ہوگئی

ٹیسٹ کرکٹر اسرار علی انتقال کرگئے

datetime 2  فروری‬‮  2016

ٹیسٹ کرکٹر اسرار علی انتقال کرگئے

اوکاڑہ (نیوز ڈیسک)پاکستان کی سب سے پہلی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم میں شامل کھلاڑی اسرار علی انتقال کرگئے ۔ متوفی اکتوبر 1952 ءمیں پاکستان کا اولین ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیم میں شامل تھے جبکہ ان کی عمر 88 سال تھی ۔ انہوں نے چار ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائند گی کی جبکہ 1959 ءمیں آسٹریلوی… Continue 23reading ٹیسٹ کرکٹر اسرار علی انتقال کرگئے

معر وف ادیب اور افسانہ نگار انتظار حسین انتقال کر گئے

datetime 2  فروری‬‮  2016

معر وف ادیب اور افسانہ نگار انتظار حسین انتقال کر گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ادیب اور افسانہ نگار انتظارحسین انتقال کر گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انتظار حسین گزشتہ کئی روز سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور آج اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔

نئے فائلرز کو کوئی نوٹس ایف بی آر کی منظوری کے بغیر جاری نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 2  فروری‬‮  2016

نئے فائلرز کو کوئی نوٹس ایف بی آر کی منظوری کے بغیر جاری نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف بی آر کے ممبران لینڈ ریونیو پالیسی رحمت اللہ وزیر اور ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشنز ڈاکٹر ارشاد نے ملک بھر کے چیف کمشنرز ان لینڈ ریونیو اور کمشنرز ان لینڈ ریونیو کو دو ٹوک الفاظ میں ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء کے یکم فروری… Continue 23reading نئے فائلرز کو کوئی نوٹس ایف بی آر کی منظوری کے بغیر جاری نہ کرنے کا فیصلہ