جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

عزیر بلوچ کی گرفتاری کی وجہ سے امریکہ نہیں گیا،بلاول زرداری کا انکشاف،جواب دینے کا اعلان

datetime 8  فروری‬‮  2016

عزیر بلوچ کی گرفتاری کی وجہ سے امریکہ نہیں گیا،بلاول زرداری کا انکشاف،جواب دینے کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میرے اپنے والد سے کوئی اختلافات نہیں ¾ عزیر بلوچ کے معاملے پر پی پی کا میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں ناشتے پر صحافیوں سے… Continue 23reading عزیر بلوچ کی گرفتاری کی وجہ سے امریکہ نہیں گیا،بلاول زرداری کا انکشاف،جواب دینے کا اعلان

شاباش! پاکستانی جوان نے بھارتی سورما کو پچھاڑ دیا

datetime 8  فروری‬‮  2016

شاباش! پاکستانی جوان نے بھارتی سورما کو پچھاڑ دیا

گوہاٹی(نیوزڈیسک) بھارت میں کھیلے جا رہے ساو¿تھ ایشنین گیمز کے ریسلنگ ایونٹ میں پاکستان کے انعام بٹ نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا۔بھارت کے شہر گوہاٹی میں جاری 12 ویں ساو¿تھ ایشین گیمز کے ریسلنگ ایونٹ کی 86 کلو گرام کیٹیگری میں پاکستان کے انعام بٹ نے بھارتی کھلاڑی گوپال… Continue 23reading شاباش! پاکستانی جوان نے بھارتی سورما کو پچھاڑ دیا

فحش اورڈیٹنگ ویب سائٹس دیکھنے والے کیسے بلیک میلنگ کا شکار ہورہے ہیں، تحقیق میں خطرناک انکشاف

datetime 8  فروری‬‮  2016

فحش اورڈیٹنگ ویب سائٹس دیکھنے والے کیسے بلیک میلنگ کا شکار ہورہے ہیں، تحقیق میں خطرناک انکشاف

لندن(نیوزڈیسک) انٹر نیٹ پر فحش ویب سائٹ دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹس ہیں تاہم ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ڈیٹنگ کی ویب سائٹس یا ایپس کو استعمال کرنے والے صارفین میں سے آدھے کے قریب افراد کو فراڈ کا سامنا کرنا پڑتا ہے یا پھر انہیں وائرس… Continue 23reading فحش اورڈیٹنگ ویب سائٹس دیکھنے والے کیسے بلیک میلنگ کا شکار ہورہے ہیں، تحقیق میں خطرناک انکشاف

تارکین وطن کی ملک بدری،یورپی یونین نے گھٹنے ٹیک دیئے،پاکستان کی بڑی کامیابی

datetime 8  فروری‬‮  2016

تارکین وطن کی ملک بدری،یورپی یونین نے گھٹنے ٹیک دیئے،پاکستان کی بڑی کامیابی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) یورپی یونین اور پاکستانی وزارت داخلہ میں ملک بدر کئے جانے والے افراد کے حوالے سے معاملات طے پاگئے ہیں جس کے مطابق یورپی یونین جرائم پیشہ افراد سے متعلق تمام ثبوت پاکستان کو مہیا کرنے کا پابند ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق برسلز میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان اور یورپی… Continue 23reading تارکین وطن کی ملک بدری،یورپی یونین نے گھٹنے ٹیک دیئے،پاکستان کی بڑی کامیابی

کترینہ کیف کے انکارپر صحافی ششدر

datetime 8  فروری‬‮  2016

کترینہ کیف کے انکارپر صحافی ششدر

ممبئی(نیوزڈیسک)” وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا، تمھیں یاد ہو ہو کہ نہ یاد ہو “کترینہ کیف کے انکارپر صحافی ششدر، بالی ووڈ میں باربی ڈول کے نام سے مشہور اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے سابقہ محبوب اور چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کو پہچاننے سے انکار کردیا۔اداکارہ کترینہ کیف اوررنبیرکپورکے درمیان معاشقے کی… Continue 23reading کترینہ کیف کے انکارپر صحافی ششدر

یورپ میں اسلام کی مقبولیت میں حیرت انگیز اضافہ

datetime 8  فروری‬‮  2016

یورپ میں اسلام کی مقبولیت میں حیرت انگیز اضافہ

دبئی(نیوزڈیسک) یورپ کے مسلمانوں نے طویل عرصے سے بند گرجا گھروں کو مساجد میں تبدیل کرنے کی نئی مہم شروع کردی۔عرب میڈیا کے مطابق یورپی ملکوں میں ہزاروں گرجا گھر یا تومقامی ا?بادی کی لاپرواہی کا شکار ہیں یا ان میں عیسائی شہریوں نے عبادت کرنا چھوڑ دی ہے۔ ایسے تمام گرجا گھروں کو مساجد… Continue 23reading یورپ میں اسلام کی مقبولیت میں حیرت انگیز اضافہ

مولی کے انسانی صحت پر بے شمار اثرات

datetime 8  فروری‬‮  2016

مولی کے انسانی صحت پر بے شمار اثرات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )شاید آپ کو مولی کھانا زیادہ پسند نہ ہو لیکن اس سبزی میں ایسے فوائد پوشیدہ ہیں کہ اگر آپ کو علم ہوجائے تو آپ باقاعدگی سے کھانا شروع کردیں گے۔آئیے آپ کو اس کے فوائد سے آگاہ کرتے ہیں۔ کینسر کے خطرے میں کمی مولی میں فائٹو کیمیکلز اور اینتھو… Continue 23reading مولی کے انسانی صحت پر بے شمار اثرات

چین کے شہری گرم پانی کیو ں پیتے ہیں؟ جانیئے زبردست وجہ

datetime 8  فروری‬‮  2016

چین کے شہری گرم پانی کیو ں پیتے ہیں؟ جانیئے زبردست وجہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین کے شہری ٹھنڈا پانی پینے کے بجائے گرم پانی پینے کو ترجیح دیتے ہیں دیکھنے میں یہ ایک عجیب روایت لگتی ہے لیکن اگر اس کے طبی فوائد دیکھیں تو آپ بھی گرم پانی پینے کیلئے دوڑ پڑیں گے.وزن میں کمی گرم پانی پینے سے آپ کے جسم کا درجہ… Continue 23reading چین کے شہری گرم پانی کیو ں پیتے ہیں؟ جانیئے زبردست وجہ

پاکستان سپر لیگ میں ثانیہ مرزا کی انٹری،شعیب ملک کی ناکامی کی وجہ بیان کردی

datetime 8  فروری‬‮  2016

پاکستان سپر لیگ میں ثانیہ مرزا کی انٹری،شعیب ملک کی ناکامی کی وجہ بیان کردی

دبئی(نیوزڈیسک)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ شعیب ملک نے مشکل وقت سے گزررہے ہیں ،بطور ایتھلیٹ ان کی پرابلم سمجھتی اور ہر ممکن ساتھ دینے کی کوشش کرتی ہوں۔اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف میچ اپنے شوہر اوران کی ٹیم کراچی کنگز کو سپورٹ کرنے کیلئے ثانیہ مرزا دبئی پہنچی تھیں،جو کراچی کنگز دلچسپ… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ میں ثانیہ مرزا کی انٹری،شعیب ملک کی ناکامی کی وجہ بیان کردی