جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

ترکی میں افسوسناک واقعہ،درجنوں افراد کی جانیں خطرے میں

datetime 12  فروری‬‮  2016

ترکی میں افسوسناک واقعہ،درجنوں افراد کی جانیں خطرے میں

لاہور (نیوزڈیسک) ترکی میں افسوسناک واقعہ،درجنوں افراد کی جانیں خطرے میں،ترکی کے شہر استنبول میں دو عمارتیں گر گئیں۔ متعدد افراد ملبے میں دب گئے۔ دونوں عمارتوں میں سے ایک پانچ منزلہ تھی۔ ترک میڈیا کے مطابق عمارت خالی تھی تاہم اس کے گراو¿نڈ فلور میں دکانیں اور اس کے داخلی راستے پر ایک ریسٹورنٹ… Continue 23reading ترکی میں افسوسناک واقعہ،درجنوں افراد کی جانیں خطرے میں

پاکستان کو مطلوب دو اہم افرادابوظہبی میں گرفتار

datetime 12  فروری‬‮  2016

پاکستان کو مطلوب دو اہم افرادابوظہبی میں گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب پولیس کو انتہائی مطلوب دو ملزمان کو انٹرپول کے ذریعے ابوظہبی سے گرفتار کر کے متعلقہ پولیس حکام کے حوالے کر دیا گیا ،نام ای سی ایل میں شامل ہونے کے باعث اسلام آباد سے ابوظہبی جانے والے مسافر کو بینظیر ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیاجبکہ نامکمل سفری دستاویزات پر… Continue 23reading پاکستان کو مطلوب دو اہم افرادابوظہبی میں گرفتار

گوادر کسٹمز نے بیرون ملک سے شراب کی بھاری کھیپ کراچی اسمگل کرنے کا منصوبہ ناکام بنادیا

datetime 12  فروری‬‮  2016

گوادر کسٹمز نے بیرون ملک سے شراب کی بھاری کھیپ کراچی اسمگل کرنے کا منصوبہ ناکام بنادیا

حب (نیوز ڈیسک) گوادر کسٹمز نے بیرون ملک سے شراب کی بھاری کھیپ کراچی اسمگل کرنے کا منصوبہ ناکام بنادیا ، اعلیٰ قسم کی غیر ملکی شراب اور بئیر کی سینکڑوں بوتلیں برآمد کرلی گئیں۔تفصیلات کے مطابق کسٹمز گوادر کلیکٹریٹ کے کلیکٹر سعید اکرم کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ اسمگلروں کا ایک… Continue 23reading گوادر کسٹمز نے بیرون ملک سے شراب کی بھاری کھیپ کراچی اسمگل کرنے کا منصوبہ ناکام بنادیا

نیا قانون۔۔اب عمرہ کرنا اتنا آسان نہیں ہوگا،سعودی عرب نے اہم فیصلہ کرلیا

datetime 12  فروری‬‮  2016

نیا قانون۔۔اب عمرہ کرنا اتنا آسان نہیں ہوگا،سعودی عرب نے اہم فیصلہ کرلیا

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی حکومت نے ملکی علاقائی اور عالمی حالات کے پیش نظراندرون اور بیرون ملک عمرہ ویزے کے قواعد وضوبط میں تبدیلی لانے اور نئی عمرہ پالیسی وضع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت حج نے بیرون ملک قائم سعودی سفارت خانوں کے ذریعے جاری ہونے والے ویزوں کے طریقہ کار میں تبدیلی… Continue 23reading نیا قانون۔۔اب عمرہ کرنا اتنا آسان نہیں ہوگا،سعودی عرب نے اہم فیصلہ کرلیا

پاکستانی پارلیمنٹ نے دنیا میں پہلا اور انوکھا اعزاز حاصل کرلیا

datetime 12  فروری‬‮  2016

پاکستانی پارلیمنٹ نے دنیا میں پہلا اور انوکھا اعزاز حاصل کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایا ز صادق کے پارلیمان کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا خواب اس وقت حقیقت بن گیا جب قومی اسمبلی کا 12فروری2016کو ہو نے والا اجلاس شمسی توانا ئی سے حاصل ہو نے والی بجلی کی روشنی میں منعقد ہو ا۔سپیکر نے انتہائی مسرت کے ساتھ اجلاس… Continue 23reading پاکستانی پارلیمنٹ نے دنیا میں پہلا اور انوکھا اعزاز حاصل کرلیا

حکومت نے بزرگ پنشنرز کو بھی نہیں بخشا،پنشن سے کتنی رقم کاٹی جاتی ہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 12  فروری‬‮  2016

حکومت نے بزرگ پنشنرز کو بھی نہیں بخشا،پنشن سے کتنی رقم کاٹی جاتی ہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے وزارت خزانہ کو بزرگ پنشنرز کی ڈبل پنشن سے 20 فیصد کٹوتی سے روکتے ہوئے سماعت 19 فروری تک ملتوی کردی ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے بزرگ پنشنرز کی درخواستوں پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران درخواست گزاروںنے موقف اختیار کیا وزارت خزانہ ڈبل پنشن… Continue 23reading حکومت نے بزرگ پنشنرز کو بھی نہیں بخشا،پنشن سے کتنی رقم کاٹی جاتی ہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف

ہزاروں ٹن تیل بالکل مفت ،متحدہ عرب امارات کی بھارت کو پیشکش نے تہلکہ مچادیا

datetime 12  فروری‬‮  2016

ہزاروں ٹن تیل بالکل مفت ،متحدہ عرب امارات کی بھارت کو پیشکش نے تہلکہ مچادیا

دبئی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات نے بھارت کو پیشکش کی ہے کہ تیل ذخیرہ کرنے کے بد لے دوتہائی مفت حاصل کریں جبکہ متحدہ عرب امارات کی نیشنل آئل کمپنی ’ایڈناک‘ نے بھارت میں خام تیل ذخیرہ کرنے اور ددتہائی تیل دینے پر آمادگی ظاہرکردی۔بھارتی اخبار’ہندوستان ٹائمز‘ کے مطابق بھارت اپنی خام تیل کی ضروریات پوری… Continue 23reading ہزاروں ٹن تیل بالکل مفت ،متحدہ عرب امارات کی بھارت کو پیشکش نے تہلکہ مچادیا

وزیراعظم کے احکامات کیوں نہیں مانے ؟ اسلام آباد کی اہم ترین بیورو کریٹ کوگرفتارکرنے کا حکم

datetime 12  فروری‬‮  2016

وزیراعظم کے احکامات کیوں نہیں مانے ؟ اسلام آباد کی اہم ترین بیورو کریٹ کوگرفتارکرنے کا حکم

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر خاتون وفاقی محتسب یاسمین عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد کو حکم دیا کہ انہیں گرفتار کر کے تین مارچ کو عدالت میں پیش کیا جائے ، عدالت نے قرار دیا ہے کہ ایسی روایت نہیں پڑنے دیں گے… Continue 23reading وزیراعظم کے احکامات کیوں نہیں مانے ؟ اسلام آباد کی اہم ترین بیورو کریٹ کوگرفتارکرنے کا حکم

کنول نعمان کی حالت بہتر ہونا شروع ہو گئی، وینٹی لیٹر سے ہٹانے کیلئے ٹرائل کیا گیا

datetime 12  فروری‬‮  2016

کنول نعمان کی حالت بہتر ہونا شروع ہو گئی، وینٹی لیٹر سے ہٹانے کیلئے ٹرائل کیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی و سابقہ اداکارہ کنول نعمان کی حالت بہتر ہونا شروع ہوگئی ،وینٹی لیٹر سے ہٹانے کے لئے ٹرائل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان کو ڈیڑھ ہفتہ قبل دماغ کی شریان پھٹنے کے باعث جناح ہسپتا ل منتقل کیا گیا تھا جہاں… Continue 23reading کنول نعمان کی حالت بہتر ہونا شروع ہو گئی، وینٹی لیٹر سے ہٹانے کیلئے ٹرائل کیا گیا