ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

امارات ‘ وزیر مسرت نے حلف برداری کے موقع پر کیا پہنا ؟جانئے

datetime 15  فروری‬‮  2016

امارات ‘ وزیر مسرت نے حلف برداری کے موقع پر کیا پہنا ؟جانئے

امارات (نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی وزیر مسرّت عہود الرومی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اتوار کے روز ہونے حلف برداری کی تقریب میں 32 سالہ عہود نے اپنے گلے میں ایک ہار پہنا ہوا تھا جس پر انگریزی میں “Happy” کے الفاظ تحریر تھے۔ اس موقع… Continue 23reading امارات ‘ وزیر مسرت نے حلف برداری کے موقع پر کیا پہنا ؟جانئے

ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کی کمی

datetime 15  فروری‬‮  2016

ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کی کمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تقسیم کار کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمتوں میں 5 روپے فی کلو کمی کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتوں میں 5 روپے فی کلو کمی کردی ہے۔ قیمتوں میں کمی کے بعد ایل پی جی کی قیمت… Continue 23reading ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کی کمی

مہوش حیات کی ڈھائی برس بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی

datetime 15  فروری‬‮  2016

مہوش حیات کی ڈھائی برس بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی

کراچی(نیوزڈیسک) معروف اداکارہ مہوش حیات ڈھائی سال کے وقفہ کے بعد چھوٹے پردے پر ڈرامہ سیریل ’’دل لگی‘‘ کے ساتھ واپسی کو تیار ہیں۔اس حوالے سے میڈیاسے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا ڈرامہ کبھی بھی میرے لیے کوئی نیا میڈیم نہیں رہا بلکہ یہ وہ میڈیم ہے جس سے میں نے اپنے… Continue 23reading مہوش حیات کی ڈھائی برس بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی

رنویر سنگھ دیپکا کو ہیپی ویلنٹائن ڈے کہنے ہالی ووڈ جا پہنچے

datetime 15  فروری‬‮  2016

رنویر سنگھ دیپکا کو ہیپی ویلنٹائن ڈے کہنے ہالی ووڈ جا پہنچے

ہالی ووڈ(نیوز ڈیسک)دیپکا پڈوکون جو ان دنوں ہالی ووڈ میں اداکار وین ڈیزل کے ساتھ اپنی پہلی فلم ” XXX-The Return Of Xander Cage “ کی شوٹنگ میں امریکا میں ہیں تو دوسری طرف ان کے دوست رنویر سنگھ بھی ان کے پیچھے پیچھے ہالی ووڈ پہنچ گئے اور دیپکا کو ہیپی ویلنٹائن ڈے کہہ… Continue 23reading رنویر سنگھ دیپکا کو ہیپی ویلنٹائن ڈے کہنے ہالی ووڈ جا پہنچے

بشارالاسد کو بچانے کا نیا ایرانی حربہ ،ایران کا شام میں فضائی کارروائیوں کا اعلان

datetime 15  فروری‬‮  2016

بشارالاسد کو بچانے کا نیا ایرانی حربہ ،ایران کا شام میں فضائی کارروائیوں کا اعلان

تہران(نیوز ڈیسک) ایران نے خانہ جنگی سے تباہ حال عرب ملک شام میں اپنے کٹھ پتلی صدر بشارالاسد کے دفاع کے لیے فضائی کارروائیوں کا اعلان کر دیا ایرانی فضائیہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر بشارالاسد کی جانب سے مداخلت کی درخواست پر ہماری فضائیہ فوری حرکت میں آئے گی۔ غیرملکی خبر ایجنسی… Continue 23reading بشارالاسد کو بچانے کا نیا ایرانی حربہ ،ایران کا شام میں فضائی کارروائیوں کا اعلان

سعودی شہری نے اپنے مکان کو چڑیا گھر بنا لیا

datetime 15  فروری‬‮  2016

سعودی شہری نے اپنے مکان کو چڑیا گھر بنا لیا

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے ’حیوان نواز‘ نامی ایک شہری نے اپنے گھر کو چڑیا گھر میں تبدیل کرتے ہوئے اس میں سانپ، شیر اور ہرن جیسے جانور بھی پالنا شروع کیے ہیں۔ صالح الشھری کا کہنا ہیکہ اس نے گھر میں انواع اقسام کے جانوروں کو رکھنے اور ان کی پرورش کرنے کا فیصلہ… Continue 23reading سعودی شہری نے اپنے مکان کو چڑیا گھر بنا لیا

سعودی عرب, سر سے جڑی دو بچیوں کی کامیاب سرجری

datetime 15  فروری‬‮  2016

سعودی عرب, سر سے جڑی دو بچیوں کی کامیاب سرجری

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی طبی ماہرین کی ایک ٹیم نے طویل کوشش کے بعد سر سے جڑی دو کم عمر بچیوں کی کامیاب سرجری کرتے ہوئے انہیں ایک دوسرے سے جدا کرنے کا مشکل مرحلہ سر کر لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سر اور دماغ سے جڑی بچیوں السیامی السوری [ تقیٰ اور یقین] کو ایک… Continue 23reading سعودی عرب, سر سے جڑی دو بچیوں کی کامیاب سرجری

اسحق ڈار کا پی ایس ایکس میں شیئر ٹرانسفرز کی جلد تکمیل پرزور

datetime 15  فروری‬‮  2016

اسحق ڈار کا پی ایس ایکس میں شیئر ٹرانسفرز کی جلد تکمیل پرزور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس)میں شیئرز کی منتقلی کے عمل کے جلد تکمیل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے اعلیٰ حکام کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیرنے پی ایس ایکس میں گورننس کی بہتری پر بھی زور… Continue 23reading اسحق ڈار کا پی ایس ایکس میں شیئر ٹرانسفرز کی جلد تکمیل پرزور

ملک میں گہرے پانی کا پہلا کنٹینر ٹرمینل اگست سے کام شروع کردے گا

datetime 15  فروری‬‮  2016

ملک میں گہرے پانی کا پہلا کنٹینر ٹرمینل اگست سے کام شروع کردے گا

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان میں گہرے پانی کا پہلا کنٹینر ٹرمینل رواں سال کی تیسری سہ ماہی میں تجارتی بنیادوں پر کام شروع کردے گا۔پاکستان میں پبلک پرائیوٹ انویسٹمنٹ کے تحت 1.3ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے لگایا جانے والا گہرے پانی کا کنٹینر ٹرمینل ٹیکنالوجی اور کارکردگی کے لحاظ سے خطے کا بہترین ٹرمینل ہوگا جس… Continue 23reading ملک میں گہرے پانی کا پہلا کنٹینر ٹرمینل اگست سے کام شروع کردے گا