پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی شہری نے اپنے مکان کو چڑیا گھر بنا لیا

datetime 15  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے ’حیوان نواز‘ نامی ایک شہری نے اپنے گھر کو چڑیا گھر میں تبدیل کرتے ہوئے اس میں سانپ، شیر اور ہرن جیسے جانور بھی پالنا شروع کیے ہیں۔ صالح الشھری کا کہنا ہیکہ اس نے گھر میں انواع اقسام کے جانوروں کو رکھنے اور ان کی پرورش کرنے کا فیصلہ اس وقت کیا جب اس کی عمر پندرہ سال تھی۔ غیر پالتو جانوروں کی پرورش اور نگہداشت کے شوق نے آج اس کے گھر کو چڑیا گھر بنا دیا ہے۔الشھری نے بتایا کہ جانور زیادہ ہونے کے بعد میں نے اپنے گھر سے متصل ایک چھوٹی سی جگہ ذاتی چڑیا گھر کے لیے مختص کر دی جہاں شیر، سانپ، شاہین، ہرن، تفتیشی کتے،اونٹ،بھیڑیں اور خشکی پر رہنے والے پرندے اس کے چڑیا گھر کی رونق ہیں۔ الشھری نے بتایا کہ وہ اپنا بیشتر وقت ان جانوروں کی نگہداشت میں صرف کرتا ہے۔ ان کی دیکھ بحال کے ساتھ ساتھ ان کی خوراک اور حفاظت پرہونے والے اخراجات بھی بہت زیادہ ہیں، تاہم وہ خود ہی اسے پورا کرتے ہیں



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…