نئی سائنس فکشن ایڈونچر فلم ’ایلی جینٹ‘ کا نیا ٹریلر جاری
نیویارک(نیوز ڈیسک)بلاک بسٹرہالی وڈ سائنس فکشن ایڈونچر سیریز ’ڈائی ورجنٹ‘ سلسلے کی تیسری فلم ’ایلی جینٹ‘ کا نیا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ رابرٹ شیونٹکی کی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم معروف امریکی مصنفہ ویرونکا روتھ کے ناول سے ماخوذ ہے، جس کی کہانی گذشتہ دونوں فلموں کی طرح خطروں سے کھیلنے… Continue 23reading نئی سائنس فکشن ایڈونچر فلم ’ایلی جینٹ‘ کا نیا ٹریلر جاری











































