ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

امریکی سربراہی میں آسیان اجلاس، صدرکا خطاب

datetime 16  فروری‬‮  2016

امریکی سربراہی میں آسیان اجلاس، صدرکا خطاب

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدربراک اوبامانے کہاہے کہ امریکا اور آسیان ممالک دونوں کا مشترکہ مقصد یہ ہے کہ خطے کے تمام ممالک یکساں طور پر قوانین کی پاسداری کریں، آسیان سربراہ اجلاس کے انعقاد سے خطے میں امریکی کردار اور مفادات میں اضافہ ممکن ہو گا،بطور صدر میں نے ہمیشہ اس بات پر اصرار کیا ہے… Continue 23reading امریکی سربراہی میں آسیان اجلاس، صدرکا خطاب

جاسوسی کے الزام میں بھارتی شہری کو تین سال قید

datetime 16  فروری‬‮  2016

جاسوسی کے الزام میں بھارتی شہری کو تین سال قید

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان میں ایک فوجی عدالت نے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیے جانے والے ایک بھارتی شہری کو تین سال قید کی سزا سنائی ہے۔عدالت کی طرف سزا سنائے جانے کے بعد ملزم حامد نہال انصاری کو سینٹرل جیل پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کو دو دن پہلے… Continue 23reading جاسوسی کے الزام میں بھارتی شہری کو تین سال قید

کراچی۔میگا سٹی کے میگا پراجیکٹ،گورنر سندھ نے اعلان کردیا

datetime 16  فروری‬‮  2016

کراچی۔میگا سٹی کے میگا پراجیکٹ،گورنر سندھ نے اعلان کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ گرین لائن منصوبہ اگلے برس مارچ میں مکمل کرلیا جائے گا کراچی کی عوام کو مبارک باد پیش کر تا ہوں کہ ماس ٹرانزٹ پر کام کا آغاز کر دیا ہے دیگر منصوبوں پر بھی تیزی سے کام جاری ہے ۔انہوں نے… Continue 23reading کراچی۔میگا سٹی کے میگا پراجیکٹ،گورنر سندھ نے اعلان کردیا

پاک سعودی عرب معاہدے کا اعتراف، تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 16  فروری‬‮  2016

پاک سعودی عرب معاہدے کا اعتراف، تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان باہمی معاہدے کے تحت سعودی عرب میں انسداد دہشت گردی سے متعلق کثیرالملکی فوجی مشقوں میں شریک ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب میں انسداد دہشت گردی سے متعلق کثیر الملکی فوجی مشقوں میں شریک… Continue 23reading پاک سعودی عرب معاہدے کا اعتراف، تفصیلات منظر عام پر آگئیں

تیل کی بڑھتی قیمتوں کو لگام ڈالنے کی تیاریاں،چار اہم ممالک نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 16  فروری‬‮  2016

تیل کی بڑھتی قیمتوں کو لگام ڈالنے کی تیاریاں،چار اہم ممالک نے بڑا فیصلہ کرلیا

دبئی(نیوزڈیسک)سعودی عرب قیمتوں کے تعین سے زیادہ مارکیٹ میں اپنے حصص محفوظ رکھنے میں زیادہ دلچسپی رکھتا ہے،تیل پیدا کرنے والے تین ممالک سعودی عرب، قطر اور وینزویلا سمیت روس نے بھی تیل کی پیداوار روکنے پر اتفاق کیا ہے۔یہ اعلان چاروں ممالک کے وزرا کی دوحہ میں ملاقات کے بعد کیا گیا۔یہ فیصلہ تیل… Continue 23reading تیل کی بڑھتی قیمتوں کو لگام ڈالنے کی تیاریاں،چار اہم ممالک نے بڑا فیصلہ کرلیا

بدلتے عالمی حالات،چین کا تہلکہ خیز اقدام، ایران اورچین نے مل کر نئی تاریخ رقم کردی

datetime 16  فروری‬‮  2016

بدلتے عالمی حالات،چین کا تہلکہ خیز اقدام، ایران اورچین نے مل کر نئی تاریخ رقم کردی

تہران(نیوزڈیسک)بدلتے عالمی حالات،چین کا تہلکہ خیز اقدام،دنیا سوچتی رہ گئی، ایران اورچین نے مل کر نئی تاریخ رقم کردی،ایران اور چین کی میڈیا کے مطابق ایک مال بردار ٹرین پیر کے روز چین سے تہران پہنچی ہے۔ایران پر عائد بین الاقوامی اقتصادی پابندیوں کے اٹھائے جانے کے بعد اسے ایران کے ساتھ تجارت کرنے کی… Continue 23reading بدلتے عالمی حالات،چین کا تہلکہ خیز اقدام، ایران اورچین نے مل کر نئی تاریخ رقم کردی

فورتھ شیڈول میں شامل کیے گئے 254افراد میں سے 15افراد گھروں سے لاپتہ

datetime 16  فروری‬‮  2016

فورتھ شیڈول میں شامل کیے گئے 254افراد میں سے 15افراد گھروں سے لاپتہ

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی)کی جانب سے کالعدم تنظیموں سے تعلقات کی وجہ سے فورتھ شیڈول میں شامل کیے گئے 254افراد میں سے 15افراد گذشتہ برس مئی سے لاپتہ ہیں،ان میں سے 10کا تعلق اٹک، 2کا چکوال، 2کا راولپنڈی اور ایک کا جہلم سے ہے،پنجاب حکومت نے سی ٹی ڈی اور… Continue 23reading فورتھ شیڈول میں شامل کیے گئے 254افراد میں سے 15افراد گھروں سے لاپتہ

وہاب ریاض اور احمد شہزاد کے تنازعے کا ڈراپ سین

datetime 16  فروری‬‮  2016

وہاب ریاض اور احمد شہزاد کے تنازعے کا ڈراپ سین

دبئی(نیوزڈیسک)وہاب ریاض اور احمد شہزاد کے تنازعے کا ڈراپ سین قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض اور اوپننگ بلے باز احمد شہزاد میں صلح ہوگئی ہے جس میں ٹی ٹونٹی کے کپتان شاہد آفریدی نے اہم کردار ادا کیا ہے۔شاہد آفریدی پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کو لے کر دبئی ڈیزرٹ سفاری پہنچ گئے… Continue 23reading وہاب ریاض اور احمد شہزاد کے تنازعے کا ڈراپ سین

ریڈ کارڈ دکھانے کا انجام، جانئے خبر میں

datetime 16  فروری‬‮  2016

ریڈ کارڈ دکھانے کا انجام، جانئے خبر میں

کیمپو ڈی لا برائبیرا(نیوز ڈیسک) ارجنٹینا میں ایک فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی کو ریڈ کارڈ دکھانے کے فوراً بعد ریفری کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا۔حملہ آور نے 48 سالہ سیزر فلورس کے سر، سینے اور گردن میں تین گولیاں ماریں اور فرار ہو گیا، حکام نے بڑے پیمانے پر اس کی تلاش… Continue 23reading ریڈ کارڈ دکھانے کا انجام، جانئے خبر میں