ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

کراچی:جعلی مقابلے میں ہلاک ہونیوالے زکریا کیس میں ملوث چاروں ملزم فرار

datetime 19  فروری‬‮  2016

کراچی:جعلی مقابلے میں ہلاک ہونیوالے زکریا کیس میں ملوث چاروں ملزم فرار

کراچی(نیوز ڈیسک)گزری کے علاقے میں پولیس کے ہاتھوں مبینہ جعلی مقابلے میں ہلاک ہونے والے زکریا کیس میں ملوث چاروں اہلکار فرار ہوگئے عدالتی احکامات کے بعد مقدمہ درج کرکے تفتیش سی ٹی ڈی کے حوالے کی گئی۔ رواں سال جنوری میں کراچی کے علاقے گزری میں مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونیوا لے نوجوان… Continue 23reading کراچی:جعلی مقابلے میں ہلاک ہونیوالے زکریا کیس میں ملوث چاروں ملزم فرار

لنڈی کوتل: نامعلوم افراد کی فائرنگ، افعان عالم دین قتل

datetime 19  فروری‬‮  2016

لنڈی کوتل: نامعلوم افراد کی فائرنگ، افعان عالم دین قتل

لنڈی کوتل(نیوز ڈیسک)خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے افعان عالم دین کو قتل کردیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لنڈی کوتل کے علاقے سلطان خیل میں نامعلوم افراد نے گھرمیں گھس کر فائرنگ کردی۔ جس سے افغان عالم دین مولاناعبدالحلیم جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے جبکہ علاقے… Continue 23reading لنڈی کوتل: نامعلوم افراد کی فائرنگ، افعان عالم دین قتل

سوات: دو گروپوں میں فائرنگ، 3 بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق

datetime 19  فروری‬‮  2016

سوات: دو گروپوں میں فائرنگ، 3 بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق

سوات(نیوز ڈیسک)سوات کے علاقے بلو گرام میں بچوں کے درمیان جھگڑا ہوا۔ بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے اور معمولی تکرار کے بعد نوبت گولیوں تک پہنچ گئی۔ دونوں گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک گروپ کے چار افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ مرنے والوں میں تین سگے بھائی شامل… Continue 23reading سوات: دو گروپوں میں فائرنگ، 3 بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق

بچوں کے رونے کی وجہ بتانے والی اپلیکیشن تیار

datetime 19  فروری‬‮  2016

بچوں کے رونے کی وجہ بتانے والی اپلیکیشن تیار

کراچی(نیوز ڈیسک)اگر آپ شیر خوار بچوں کے والدین ہیں اور بچے کے رونے سے پریشان ہیں تو اب پریشان ہونا چھوڑ دیجیے، کیونکہ ماہرین ایک ایسی موبائل ایپلیکیشن بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں جس کے ذریعے آپ ننھے بچے کے رونے کی وجہ معلوم کرسکتے ہیں۔ نیشنل تائیوان یونیورسٹی ہسپتال میں ’دی انفینٹ کرائز ٹرانسلیٹر‘… Continue 23reading بچوں کے رونے کی وجہ بتانے والی اپلیکیشن تیار

گوادر اور قراقرم ہائی وے کے منصوبے مکمل کئے جائیں گے ٗاحسن اقبال

datetime 19  فروری‬‮  2016

گوادر اور قراقرم ہائی وے کے منصوبے مکمل کئے جائیں گے ٗاحسن اقبال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کے ٹی بندرگاہ کی تعمیر و ترقی کو سی پیک منصوبے میں شامل کرنے سے متعلق چین سے بات ہو گی۔ سینیٹر مشاہد حسین کی زیر صدارت پاک چین اقتصادی راہداری پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس ہوا جس میں… Continue 23reading گوادر اور قراقرم ہائی وے کے منصوبے مکمل کئے جائیں گے ٗاحسن اقبال

سعودیہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت بڑھے لگی

datetime 19  فروری‬‮  2016

سعودیہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت بڑھے لگی

نیویارک(نیوز ڈیسک) ایران کی طرف سے سعودی عرب اور روس کے مارکیٹ میں تیل کی فراہمی میں کمی کے فیصلے کی تائید کیے جانے کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں سات فیصد اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد ایک مرتبہ پھر عالمی منڈی کیساتھ ساتھ پاکستان میں بھی تیل کی قیمتوں میں… Continue 23reading سعودیہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت بڑھے لگی

پاکستانی حجاج کو اس برس تمام سہولتیں دی جائیں گی: سعودی وزیر

datetime 19  فروری‬‮  2016

پاکستانی حجاج کو اس برس تمام سہولتیں دی جائیں گی: سعودی وزیر

جدہ(نیوز ڈیسک)سعودی وزیر حج ڈاکٹر بندر الحجار نے یقین دہانی کروائی ہے کہ پاکستانی حجاج کو اس برس تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی، انہوں نے یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سیملاقات میں کہی۔ اس موقع پر سیکریٹری مذہبی امور سہیل عامر ، ساجد یوسفانی، امتیاز شاہ اور سفیر پاکستان منظور… Continue 23reading پاکستانی حجاج کو اس برس تمام سہولتیں دی جائیں گی: سعودی وزیر

ایف آئی اے نے پاکستانی شہریت رکھنے پر ’بھارتی‘ شہری کو گرفتار کر لیا

datetime 19  فروری‬‮  2016

ایف آئی اے نے پاکستانی شہریت رکھنے پر ’بھارتی‘ شہری کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پاکستانی شہریت رکھنے پر ’بھارتی‘ شہری کو گرفتار کر لیا ہے۔ملزم رستم سدھاوا کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی اسفن یار بھنڈارا کے قریبی عزیز ہیں۔ملزم کی گرفتاری کے بعد… Continue 23reading ایف آئی اے نے پاکستانی شہریت رکھنے پر ’بھارتی‘ شہری کو گرفتار کر لیا

جڑواں شہروں میں آج بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

datetime 19  فروری‬‮  2016

جڑواں شہروں میں آج بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) جڑواں شہروں میں آج سے بارش شروع ہے، تاہم ملک کے دیگر حصوں میں کہیں بھی بارش کا کوئی امکان نہیں ہے،یہ بات محکمہ موسمیات کے ڈی جی نے بتائی ،ان کا کہنا تھا کہ کہ آئندہ مہینوں کے دوران گرم ہواو¿ں کے باعث درجہ حرارت میں تیزی سے بڑھنے کا… Continue 23reading جڑواں شہروں میں آج بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات